ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: پندرہ برسوں بعد کانگریس کا پہلا بجٹ - اقلیتی اداروں

ریاست مدھیہ پردیش میں پندرہ برسوں کے بعد دوبار اقتدار میں آنے والی کانگریس حکومت نے اپنا پہلا بجٹ دو لاکھ 33 ہزار کروڑ روپیے کا پیش کیا۔ اس بجٹ میں اقلیتی اداروں کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش: پندرہ برسوں بعد کانگریس کا پہلا بجٹ پیش
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:10 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے پہلے بجٹ میں اقلیتی اداروں کا خاص خیال رکھا گیا - ان اقلیتی اداروں کے بجٹ کے لیے نئے مرکزی حلقے کے کانگریس اسمبلی رکن عارف مسعود نے کافی محنت کی یہی وجہ ہے کی اقلیتوں کی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے -

مدھیہ پردیش: پندرہ برسوں بعد کانگریس کا پہلا بجٹ پیش

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے رکن اسمبلی عارف مسعود نے ریاست کے وزیر اعلی اور وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کیا - انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کے کہنے میں اور کرنے میں فرق ہے اور کانگریس نے جو کہا تھا وہ کر دکھایا ہے-

انہوں نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت سے پہلے صوبے میں کانگریس کی حکومت تھی اور اس وقت مساجد کمیٹی کا بجٹ 84 لاکھ تھا -جس کے بعد بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار آئیں اور ان پندرہ سالوں میں اس بجٹ کو صرف ایک کروڑ 15 لاکھ کیا ہے -

جبکہ کہ کانگریس اپنے بجٹ میں مساجد کمیٹی کا بجٹ ایک کروڑ 33 لاکھ کردیا ہے- اسی طرح سے سبھی اداروں کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے بجٹ میں اقلیتی اداروں کے بجٹ میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔

Intro:بھوپال میں پندرہ سال بعد کانگریس حکومت دار اقتدار میں آئی اور اپنا پہلا بجٹ دو لاک33 ہزار کروڑ کا پیش کیا جس میں اقلیتی اداروں کا خاص خیال رکھا گیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس کے پہلے بجٹ میں اقلیتی اداروں کا خاص خیال رکھا گیا - ان اقلیتی اداروں کے بجٹ کے لیے نئے مرکزی حلقے کے کانگریس اسمبلی رکن عارف مسعود نے کافی محنت کی یہی وجہ ہے کی اقلیتوں کی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے - جب ای ٹی وی بھارت نے عارف مسعود سے بات کی تو انہوں نے سب سے پہلے ریاست کے وزیر اعلی اور وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کیا - انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی کے کہنے میں اور کرنے میں فرق ہے اور کانگریس نے جو کہا تھا وہ کر دکھایا ہے- انہوں نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت سے پہلے صوبے میں کانگریس کی حکومت تھی اور اس وقت مساجد کمیٹی کا بجٹ 84 لاکھ تھا -جس کے بعد بھارتی جنتا پارٹی کی سرکار آئیں اور ان پندرہ سالوں میں اس بجٹ کو صرف ایک کروڑ 15 لاکھ کیا ہے -جبکہ کہ کانگریس اپنے بجٹ میں مساجد کمیٹی کا بجٹ ایک کروڑ 33 لاکھ کردیا ہے- اسی طرح سے سبھی اداروں کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے بجٹ میں اقلیتی اداروں کے بجٹ میں مزید اضافہ کیا جائے گا-

بائٹ-عارف مسعود......... اسمبلی رکن ,کانگریس پارٹی

Conclusion: مدھیہ پردیش کے صوبائی بجٹ پر بات-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.