ETV Bharat / state

بچہ چوری کی جھوٹی خبر پھیلانے والانوجوان گرفتار - پھیلانے والانوجوان

مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین میں بچہ چوری کی جھوٹی خبر پھیلانے والے ایک نوجوان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

بچہ چوری کی جھوٹی خبر پھیلانے والانوجوان گرفتار
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:14 PM IST

ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ ابدیش پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ کل انیکیت لوکونشی نامی ایک نوجوان نے بچہ چوری کی جھوٹی خبر پھیلا دی، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔ دراصل انیکیت نے ایک کار سے لفٹ مانگی تھی، لیکن جب کار سوار نے اسے لفٹ نہیں دی، تو اس نے بچہ چوری کی جھوٹی افواہ پھیلا دی، جب گاڑی کو روکا گیا، تو اس میں سوار والدین اپنے بیمار بچے کو لے کر جا رہے تھے، جس کے بعد ساری حقیقت سامنے آ گئی۔
وہیں پولیس نے اس طرح کی افواہوں پر لوگوں سےتوجہ نہ دینے کی اپیل کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اگر کوئی اس طرح کی جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.