ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: حج 2020 کی قرعہ اندازی میں ریاست کو ملی زائد سیٹیں

بھوپال میں حج 2020 مقدس سفر کے لیے تاج المساجد میں میں قرعہ اندازی عمل میں آئی اور اس بار صوبے کو 224 سے زیادہ سیٹیں ملی ہیں۔

حج 2020 کی قرعہ اندازی میں ریاست کو ملی زائد سیٹیں
حج 2020 کی قرعہ اندازی میں ریاست کو ملی زائد سیٹیں
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:13 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کو حج 2020 کے مقدس سفر کے لیے امسال حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے 4864 سیٹوں کا کوٹا مختص کیا گیا ہے، گزشتہ برس کے مقابلے رواں برس 224 سیٹیں زیادہ مختص کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ سفر حج پر جانے کے لیے پورے صوبے سے 12601 عازمین حج نے درخواست دی تھیں جن کا کمپیوٹرائز حج قرعہ آج دوپہر کو مسجد تاج المساجد میں نکالا گیا۔

حج 2020 کی قرعہ اندازی میں ریاست کو ملی زائد سیٹیں

قرعہ اندازی کے اس پروگرام میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی فلاح بہبود عارف عقیل، علمائے دین اور مدھیہ پردیش حج کمیٹی کے سی ای او اور کمیٹی ممبران موجود رہے۔

ریاستی حج کمیٹی کے ذریعے بتایا گیا کی ریاست کو مختص کی گئی 4864 سیٹوں میں سے 664 سیٹں 70 سال سے زیادہ عمر والے لوگوں کے لیے مختص ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر مختص زمرے کے 43 سیٹیں اور جنرل زمرے کے لیے 4145 سیٹوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے نکالا جائے گا۔

Intro:بھوپال میں حج 2020 مقدس سفرکے لیے تاج المساجد میں میں قرعہ اندازی عمل میں آئی اس بار صوبے کو 224 سے زیادہ سینٹں ملی-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کو حج 2020 کے مقدس سفرکے لیے اس سال حج کمیٹی آف انڈیا سے 4864 سیٹوں کا کوٹا الاٹ ہوا ہے - گزشتہ سال کے مقابلے ارے 224 سیٹی زیادہ الاٹ ہوئی ہے- سفر حج پر جانے کے لئے پورے صوبے سے 12601 عازمین حج نے درخواست دی تھی - ان کا کمپیوٹرائز حج قرعہ آج دوپہر میں تاج المساجد میں نکالا گیا - پروگرام میں صوبائی وزیر اقلیتی فلاح بہبود عارف عقیل علمائے دین اور مدھیہ پردیش حج کمیٹی کے سی ای او اور کمیٹی ممبران موجود رہے-
مدھیہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذریعے بتایا گیا کی صوبے کو الاٹ کی گئی 4864 سیٹوں میں سے 664 سیٹں 70 سال سے زیادہ عمر والے لوگوں کے لئے ریزرو ہے- اس کے علاوہ دیگر ریزرو زمرے کے 43 سیٹں اور جنرل زمرے کے لیے 4145 سیٹوں کو قرعہ کے ذریعہ علاج کیا جائے گا- اسٹیٹ حج کمیٹی کے ذریعے بتایا گیا کی اس سال آل صوبے کو 224 سیٹے اضافہ ہی الاٹ کی گئی ہے -

بائٹ- عارف عقیل ...........صوبائی وزیر اقلیتی فلاح بہبود
بائٹ - عازمین حج

Conclusion:ریاست مدھیہ پردیش میں حج 2020 کے لئے قرعہ اندازی-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.