لوک آیکت پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح گرامین وکاس بینک ہوشنگ آباد کے منیجر ایس سی سیٹوکے کی بھوپال اور ہردا کے ٹمرنی واقع تین ٹھکانوں پر لوک آیکت پولیس نے چھاپے مارے اور آمدنی سے زیادہ اثاثے کی شکایتوں پر دستاویزات کی جانچ کی۔
انہوں نے بتایا کہ لوک آیکت پولیس سپرنٹنڈنٹ کو اس بارے مین شکایت موصول ہوئی تھی جس کے بعد ٹیم بناکر کارروائی انجام دی گئی۔