ETV Bharat / state

بھنڈ: لیب کا ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر - bhind latest update

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ اسپتال کے سامنے ایک الٹراساؤنڈ سینٹر کے ڈاکٹر کی رپورٹ کورونا پازیٹو آنے کے بعد سینتر کو سیل کردیاگیا ہے۔

لیب کا ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر
لیب کا ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 3:29 PM IST

سرکاری اطلاع کے مطابق تین دن پہلے ڈاکٹر کی طبیعت بگڑی تو وہ گوالیار چلے گئے تھے۔

گوالیار میں ان کا سیمپل لیاگیاتھا۔انہیں وہیں قرنطینہ کیا گیا ہے۔

کل رپورٹ آئی تو انہیں کورونا متاثر پایا گیا۔اس کے بعد ان کے سینٹر کو سیل کردیا گیا۔

گوالیار صحت محکمے کی ٹیم اب معلوم کررہی ہے کہ ڈاکٹر سینٹر پر کسی مریض سے متاثر ہوگئے یا وہ کہیں باہر سفر کرکے آئے ہیں۔

گوالیار بھیجے گئے 106 سیمپل میں ہفتے کو ایک سیمپل ریجیکٹ ہوا۔105 کی رپورٹ نگیٹو آئی۔

ان میں 14 کورونا متاثر کی دوسری رپورٹ نگیٹو ہے۔یعنی 14 متاثر کورونا کو ہراکر ٹھیک ہوگئے ہیں۔

بھنڈ ضلع میں 114 متاثرین میں اب تک 85 ٹھیک ہوچکے ہیں۔29 ایکٹو مریض ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.