ریاست مدھیہ پردیش میں آج سیاسی رسہ کشی کے درمیان وزیراعلی کمل ناتھ نے اپنے اراکین اسمبلی کے ساتھ مدھیہ پردیش کے گورنر لالجی ٹنڈن کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ۔
جس کے بعد وزیراعلی کمل ناتھ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' جنہیں لالچ تھی آج ان کی جیت ہوئی ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'میں اس کے باوجود اپنی پوری طاقت کے مدھیہ پردیش کی ترقی کے لئے کوشش کرتا رہوں گا۔'