ETV Bharat / state

جمعیت کی جانب سے دینی تعلیمی مہم کی شروعات - جمعیت کی جانب سے دینی تعلیمی مہم کی شروعات

جمعیت علماء مدھیہ پردیش کا دینی تعلیمی کے لئے مشاورتی جلسہ منعقد، ریاست میں جمعیت کی جانب سے 23 مارچ تا 2 اپریل دینی تعلیمی بیداری مہم چلائی جارہی ہے-

جمعیت کی جانب سے دینی تعلیمی مہم کی شروعات
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 7:33 PM IST

جمعیت علماء مدھیہ پردیش کا دینی تعلیمی کے لئے مشاورتی جلسہ منعقد، ریاست میں جمعیت کی جانب سے 23 مارچ تا 2 اپریل دینی تعلیمی بیداری مہم چلائی جارہی ہے-

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے پورے مدھیہ پردیش میں دینی تعلیمی بیداری مہم کا آغاز 23 مارچ سے کیا گیا ہے-

جمعیت کی جانب سے دینی تعلیمی مہم کی شروعات
جمعیت کی جانب سے دینی تعلیمی مہم کی شروعات

میٹنگ میں حاجی محمد عمران نے بتایا کہ دینی تعلیمی بیداری مہم کو پورے صوبے میں 2 اپریل تک چلایا جائے گا-

بیداری مہم میں تعلیم کے فروغ کو آسان بنانے کے لیے کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ امت مسلمہ کو دینی تعلیم کے لیے بیدار کیا جا سکے-

انہوں نے مزید کہاکہ جمعیت کی ٹیم پورے شہر میں دینی تعلیم کے لئے لوگوں کو بیدار کرے گی اور ضرورت پڑنے پر بچوں کو دینی تعلیم کا نظم بھی کیا جائے گا-

مشاورتی اجلاس میں موجود مفتی محمد رافع نے قرآن کے حوالے سے بتایا کہ دینی تعلیم مسلم طبقہ کے اندر بیحد ضروری اہم ہے-

Intro:جمعیت علماء مد پردیش کا دینی تعلیم کے لئے مشاورتی جلسہ منعقد , 23 مارس 2 اپریل تک دینی تعلیمی بیداری مہم چلائی جائے گی-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے پورے مدھیہ پردیش میں دینی تعلیم بیداری مہم کا آغاز 23 مارچ سے کیا گیا ہے- اور زیر ہدایت مرکزی جمعیت علمائے ہند کی یہ مہم جمیۃ علماء مدھیہ پردیش کے صدر حاجی محمد ہارون صاحب کی قیادت میں شروع کی گئی ہے- اسی سلسلے میں آج جعمیت علماء مدھیہ پردیش دینی تعلیم بورڈ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس زیرصدارت محمد عمران ہارون منعقد کیا گیا- جس میں دینی تعلیم بیداری مہم کی شروعات کے لئے اہم مشورے اور فیصلے لئے گئے میٹنگ میں حاجی محمد عمران نے بتایا کہ دینی تعلیم بیداری مہم کو پورے صوبے میں 2 اپریل تک چلایا جائے گا- جس میں کئی پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ امت مسلمہ کو دینی تعلیم کے لیے بیدار کیا جا سکے- انہوں نے کہا جمعیت کی ٹیم پورے شہر میں دینی تعلیم کے لئے لوگوں کو بیدار کرے گئی اور ضرورت پڑنے پر بچوں کو دینی تعلیم کا نظم بھی کیا جائے گا- مشاورتی اجلاس میں موجود مفتی محمد رافع نے قرآن کے حوالے سے بتایا کی دینی تعلیم مسلم طبقہ کے اندر کتنی ضروری اور اہم ہے- وہی بھوپال جمعیت علماء ہند کے صدر محمد یاسیر نے بتایا اس دینی تعلیمی بیداری مہم کی شروعات انہوں نے بھوپال کے گاندھی نگر سے شروع کی ہے کیونکہ غازی نگر میں مسلم غریب طبقہ ہے جو دینی تعلیم سے بہت دور ہے-

بائٹ- حاجی محمد عمران...... ترجمان, جمعیت علماء ہند بھوپال
بائٹ- مفتی محمد رافع .........مفتی, بھوپال
بائٹ- محمد یاسیر .......... صدر ,بھوپال جمیعت علماء ہند

Conclusion:جمعیت علمائے ہند کی اس مہم کا مقصد مسلم طبقہ میں دینی تعلیمی بیداری لانا ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.