ETV Bharat / state

'ریاست میں ایک ہی پاور سینٹر، وہ ہے کمل نا تھ' - رہائشی محکمے کے وزیر جائے وردھن

ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں شہری ترقی اور رہائشی محکمے کے وزیر جئے وردھن نے پریس کا نفرنس سے خطاب کیا۔

'ریاست میں ایک ہی پاور سینٹر، وہ ہے کمل نا تھ'
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 7:10 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:20 AM IST

ریاستی وزیر جئے ورھن نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاستی وزیر امنگ سنگھار کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا وہ اسمبلی کے ساتھ ہی ہیں جہاں تک ریاستی کانگریس کی بات ہے تو ایک ہی پاور سینٹر ہے وہ ہے ہمارے وزیر اعلی کمل ناتھ۔'

'ریاست میں ایک ہی پاور سینٹر، وہ ہے کمل نا تھ'

جئے وردھن نے مزید کہا کہ 'ہمیں جو بھی بات کرنی ہوتی ہے اس کے لیے وزیراعلی ہمیں مناسب وقت دیتے ہیں جہاں تک مجھے لگتا ہے ریاست کی ذمہ داری صرف اور صرف کمل نا تھ کے پاس ہی ہے دگ وجے سنگھ کا ریاست میں کوئی سیاسی دفتر نہیں چل رہا ہے'

جئے وردھن نے امنگ سنگھار کے بیان پر کہا کہ 'ہر شخص کو اپنی بات رکھنے کا الگ طریقہ ہے اور مجھے یقین ہے جو جملے بازی ریاست میں چل رہی ہے، ذمہ داران اس کا جلد حل نکال لیںگے۔

دگ وجےسنگھ پر لگائے گئے الزام پر جئے وردھن نے کہا کہ 'میرے والد دگ وجے سنگھ کو ریاست کی عوام اچھے سے جانتی ہے ان کے 40 سال کا سیاسی کیریئر بے داغ رہا ہے۔

دگ وجے سنگھ نے جو خط لکھے ہیں وہ عام ہیں۔ انہوں نے خط رکن اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ کو بھی لکھے ہیں اور یہ خط لکھنے کا ایک عام طریقہ ہے۔
ریاستی حکومت نے پچھلے آٹھ مہینوں میں بہت کام کیے ہیں اور اور اپنے وعدے بھی پورے کیے ہے۔

Intro:صوبہ میں صرف ایک ہی پاور سینٹر ہے وہ ہے کمل نا تھ

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں شہری ترقی اور رہائشی محکمے کے وزیر جائے وردھن نے پریس کا نفرنس کو خطاب کیا
, اندور, صوبے کے وزیر جائے ور ھن نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں صوبائی وزیر امنگ سنگھار کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا وہ میرے رکن اسمبلی کے ساتھی ہیں
( واضح رہے صوبے کے وزیر امنگ سنگھار کی جملے بازی سے سے کانگریس کی کر کریں) جہاں تک صوبے کی کانگریس کی بات ہے تو صوبے میں ایک ہی پاور سینٹر ہے وہ ہے ہمارے وزیر اعلی کمل ناتھ جو آرڈر وہ ہمیں دیتے ہیں
چاہے وہ وزیر ہو یا رکن اسمبلی ہو حکم کی تعمیر کرتا ہیں
ہم لوگوں کو جو بھی بات کرنی ہوتی ہے اس کے لئے وزیراعلی ہمیں مناسب وقت دیتے ہیں جہاں تک مجھے لگتا ہے صوبہ کی ذمہ داری صرف اور صرف کمل نا تھ کے پاس ہی ہے دگوجے سنگھ کا صوبے میں کوئی سیاسی دفتر نہیں چل رہا ہے
جائے وردھن نے امنگ سنگھار کے بیانوں پر کہا کوئی اپنی بات چٹھی سے کرتا ہے تو کوئی پریس کانفرنس کرتا ہے
ہر شخص کا اپنی بات رکھنے کا طریقہ ہے مجھے یقین ہے جو جملے بازی صوبے میں چل رہی ہے ذمہ دار اس کا جلد حل نکال لیں گے
دگوجے سنگھ پر لگائے سنگین الزامات پر جائے وردھن نے کہا میرے والد دگوجے سنگھ کو کو میں کہ میں بہت اچھے سے جانتا ہوں اور صوبے کی عوام بھی ان کے 40 سال کا سیاسی کیریئر بے داغ رہا ہے
دگ وجے سنگھ جو چٹیاں لکھی ہے وہ عام ہیں جوکی رکنے اسمبلی اور رکن پارلیمنٹ کو بھی لکھی ہیں یہاں ایک عام طریقہ ہے
کمل نا تھ سرکار نے پچھلے 8 مہینوں میں بہت کام کیے اور جو وعدے کیے تھے وہ بھی پورے کیے یے مجھے امید ہے صوبے میں جو ابھی جملے بازی چل رہی جس سے کانگریس کی کرکری ہورہی ہے وہ وزیراعلی جلد ضد جلد سلجھا لیں گے

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.