ETV Bharat / state

Introductory Program In Ujjain: اجین میں تعارفی جلسے کا انعقاد - اجین میں سماجی تنظیم جذبہ

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں سماجی تنظیم جذبہ Social Organization Jazba نے فی سبیل اللہ تعارفی جلسہ منعقد کیا۔ جس میں ملک بھر سے تقریبا 800 کنبے رشتوں کے لیے پہنچے۔ Introductory Program Held In Ujjain

Introductory Program Held In Ujjain: اجین میں تعارفی جلسے کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 11:01 PM IST

اجین کی سماجی تنظیم جذبہ Social Organization Jazba in Ujjain گزشتہ کئی برسوں سے شادی بالغ لڑکے اور لڑکیوں کے لئے فی سبیل اللہ تعارفی پروگرام منعقد کرتی آ رہی ہے۔ اس سال بھی تعارفی جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے تقریبا 800 کنبے رشتوں کے لیے پہنچے۔

Introductory Program Held In Ujjain: اجین میں تعارفی جلسے کا انعقاد

اس موقع پر اجین اور اس کے اعتراف کے اضلاع کے عوامی نمائندے اور معاشرے کے فکر مند لوگوں نے شرکت کی۔ جلسے کے تعلق سے جذبہ کے رکن سرفراز قریشی نے بتایا کی ہم نے اس تعارفی جلسے کو اسلامی طور پر ڈیزائن کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس جلسہ کے ذریعہ سب سے پہلے ہم والدین کا متعارف کراتے ہیں۔ اس کے بعد اگر ان کی اجازت ہوتی ہے تو پھر لڑکے اور لڑکیاں بھی ایک دوسرے سے تعارف کرسکتے ہیں۔ Introductory Program Held In Ujjain

یہ بھی پڑھیں: اجین: پروین شاکر کی یاد میں تعارفی جلسہ کا انعقاد

انہوں نے بتایا کہ صوبہ کے علاوہ ملک بھر سے رشتوں کے خواہش مند افراد یہاں پہنچتے ہیں، اس بار خاص بات یہ ہے کہ بیرون ملک سے بھی لوگ رشتے کے لیے یہاں پہنچ رہے ہیں۔ Introductory Program

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.