ETV Bharat / state

اندور میں عالمی یوم اردو منایا گیا - علامہ اقبال کی یوم پیدائش

علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اندور کے طیبہ کالج میں یوم اردو منایا گیا ساتھ ہی کالج کے طلباء نے علامہ اقبال کے کلام بھی پیش کیے۔

اندور میں عالمی یوم اردو منایا گیا
اندور میں عالمی یوم اردو منایا گیا
author img

By

Published : Nov 10, 2021, 2:15 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں معروف شاعر مشرقی ڈاکٹر علامہ اقبال کی 144ویں یوم پیدائش پر طیبہ کالج میں یوم اردو منایا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے یوم اردو منایا جاتا ہے۔ 9 نومبر کو علامہ اقبال کا یوم پیدائش کا دن ہے۔

اندور میں عالمی یوم اردو منایا گیا

بیسویں صدی کے شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ایک مشہور و معروف شاعر کے ساتھ ہی مصنف اور قانون دان بھی تھے۔

ان کے یوم پیدائش کے موقع پر طیبہ کالج میں یوم اردو منایا گیا ساتھ ہی کالج کے طلباء نے علامہ اقبال کے کلام بھی پیش کیے۔

طیبہ کالج کے مدرس ظہور مصباحی نے بتایا کہ 'یوم اردو کا جلسہ کامیاب رہا، ہم کالج کے بچوں کو اردو سے جوڑنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں ساتھ ہی دیگر زبانوں سے بھی واقف کراتے ہیں جو آنے والے مستقبل میں ان کے کام آسکے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.