ETV Bharat / state

International Mushaira اندور میں بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد - شہر اندور میں راحت فاؤنڈیشن

عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کی یاد میں راحت فاؤنڈیشن نے مدھیہ پردیش کے اندور میں شام راحت عنوان سے بین الاقوامی سطح کا مشاعرہ منعقد کیا جس میں ساؤتھ افریقہ دبئی اور ملک کی مختلف ریاستوں سے نامور شعراء کرام نے شرکت کی اور کلام پیش کیےInternational Mushaira held In Indore

اندور میں بین الاقوامی مشاعرے کا منعقد
اندور میں بین الاقوامی مشاعرے کا منعقد
author img

By

Published : Feb 25, 2023, 9:37 PM IST

Updated : Feb 25, 2023, 10:10 PM IST

اندور میں بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد

اندور :ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں راحت فاؤنڈیشن کی جانب سے 'شام راحت عنوان' سے راحت اندوری کی یاد میں عالمی سطح کا مشاعرہ منعقد کیا۔ اس موقع پر راحت اندوری کے دوست ڈاکٹر عزیز خان نے کہا کہ راحت کی شاعری سماعت سے زیادہ مطالعے کے بھی لائق ہے۔ راحت اندور نے مسلسل 50 برسوں تک ملکی اور بین الاقوامی سطح کے مشاعروں کی رونق بنے رہے۔ اس کے علاوہ راحت نے فلمی دنیا میں بھی نغمہ نگاری کی بلکہ گلوکاری کے شوز میں بطور جج حصہ لیا۔

انہوں نے کہاکہ ان کے اردو ادبی خدمات کے لئے بے شمار اعزازات سے بھی نوازا گیا راحت کو ان کے منفرد لب و لہجے کی دنیا کا دنیا قائل تھی۔ کورونا کے دوران راحت اندوری 11 اگست 2020 کو دوران خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔ اس کے بعد کورونا ضابط نافذ ہونے کے سبب اجتماعی تقریب پر پابندی تھی جس کی وجہ سے ان کے مداحوں نے شہر میں کوئی بڑی محفل نہیں سجائی تھی مگر اب کرونا کر پابندی خاتمے کے بعد ان کے نام سے منسوب کے بین الاقوامی سطح مشاعرہ ملک کیا جو رات کے آخری پہر تک جاری رہا۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Turban Maker of Scindia Family پانچ نسل سے سندھیا شاہی خاندان کی پگڑی تیار کرنے والا مسلم خاندان

ان کا جہنا ہے کہ ظامت شاعر راحت کی تو وہی صدارت کی ذمہ داری نبھائی۔ سینئر شاعر نعیم اختر خادمی نے ڈاکٹر عزیز عرفان ،ستلج راحت بھیرا ج چوہان۔ عمران یوسف زئی ،وی نت شکلا تصدیق ،ساقی ستلج ،راحت حافظ محسن سلیم چوہان، ڈاکٹر خالد نئی یار عادل رشید منان فراز حمید بھوساول امان حیدر امان( دبی) سرفراز مقدم( ساؤتھ افریقہ) شاہد انجم نعیم اختر خادمی

Last Updated : Feb 25, 2023, 10:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.