ETV Bharat / state

اندورکو ساتویں مرتبہ صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزازملا

Indore Wins Clean City Award مرکزی صفائی سروس 2023 کے نتائج کا اعلان ہو گیا جس میں اندور نے ساتویں مرتبہ سب سے صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے نیا ریکارڈ درج کیا۔

اندورکو ساتویں مرتبہ صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزازملا
اندورکو ساتویں مرتبہ صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزازملا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 13, 2024, 3:13 PM IST

اندورکو ساتویں مرتبہ صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزازملا

اندور : ریاست مدھیہ پردیش کے اندور کو مسلسل ساتویں مرتبہ سب سے صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔اس موقع پر اندور شہر انتظامیہ نے خوشی کا اظہار کیا۔

ذرائع کے مطابق مرکزی صفائی سروس 2023 کے نتائج کا اعلان ہو گیا جس میں اندور نے ساتویں مرتبہ سب سے صاف ستھرا شہر ہونے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے نیا ریکارڈ درج کیا۔ اس سے قبل بھی اندور نے مسلسل چھ بار یہ ایوارڈ حاصل کر ریکارڈ درج کیا تھا۔ دہلی میں منعقدہ تقریب میں صدر جمہوریہ کے ہاتھوں یہ اعزاز صوبے کے وزیراعلی ڈاکٹر موہن یادو کو سوپا گیا۔

اس دوران صوبے کے وزیر کیلاش وجے ورگی اندور میر پوشپ متر بھار گاؤں اور رکن پارلیمنٹ شنکر لالوانی ، نگم کمشنر بھی موجود تھی۔ نتائج کے اعلان کے بعد شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔ اندور میر پشتو متر بھارگاؤ نے ساتویں بار اعزاز حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی،کیلاش وجے ورگی اور اندور کے صفائی ملازمین کے ساتھ ہی اندور کی کوششوں جنتا کی کوششوں کی ستائش کی۔

یہ بھی پڑھیں:Old and new Bhopal Development نئے بھوپال میں ترقیاتی کام، پرانا بھوپال نظر انداز

انہوں نے کہاکہ مالک سے دعا کی ہے کہ ہم اٹھویں بار بھی صفائی سروے کا اوارڈ حاصل کریں گے بتا دیں کہ مرکزی حکومت کی جانب سے کرائے گئے سروے 2023 کا اوارڈ اندور اور سورت کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے جبکہ مہاراشٹر 9 نمبر پر ہے اس کے ساتھ تین مرکز نے صفائی سروے کے دیگر اوارڈ کا بھی اعلان کیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.