ETV Bharat / state

اندور: طلبہ نے روزگار فراہم کرنےکا مطالبہ کیا

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کے موقع پر بے روزگار نوجوانوں نے نیشنل ان ایمپلائمنٹ ڈے منایا۔

طلبہ نے روزگار فراہم کرنےکا مطالبہ کیا
طلبہ نے روزگار فراہم کرنےکا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Sep 17, 2021, 9:25 PM IST

ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کی 72 یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ وہی صنعتی شہر اندور میں بے روزگار نوجوانوں نے ان کی یوم پیدائش پر نیشنل ان ایمپلائمنٹ ڈے کے طور پر منایا۔

طلبہ نے روزگار فراہم کرنےکا مطالبہ کیا

یہ بھی پڑھیں:Vaccination Record: وزیراعظم کے سالگرہ پر ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ

بے روزگار نوجوانوں کا کہنا تھا کہ انھیں روزگار مہیا کرایا جائے صوبے میں 29 لاکھ بے روزگار آن لائن رجسٹر ہیں وہی صوبے میں بے روزگاروں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ الیکشن کے دوران جہاں کروڑوں نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا وہ پورا کرنا چاہیے۔ ایسے میں ہم وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کیسے منا سکتے ہیں جب ہمارے پاس روزگار ہی نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.