ETV Bharat / state

اندور: چھیڑ چھاڑ کی منفرد سزا - رکشا بندھن

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی ہائی کورٹ نے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں قید ملزم کو رہائی کے لئے ایک انوکھی شرط رکھی ہے۔

Indore: Penalty for teasing, now make a sister
اندور: چھیڑ چھاڑ کا جرمانہ، اب بہن بناؤ
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 4:52 PM IST

مدھیہ پردیش میں شہر اندور کی ہائی کورٹ بنچ نے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک ملزم کو ضمانت دینے کے لئے انوکھی شرط رکھی۔

اندور: چھیڑ چھاڑ کا جرمانہ، اب بہن بناؤ

یہاں ایک متاثرہ خاتون نے وکرم باگرام شخص کے خلاف چھیڑ-چھاڑ کا معاملہ اپریل ماہ میں درج کروایا تھا جس کے بعد پولیس نے پکڑ کر اس کو جیل بھیج دیا تھا۔

اندور ہائی کورٹ بینچ نے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کو ضمانت دینے کے لئے انوکھی شرط رکھی، جس میں ملزم متاثرہ خاتون کے گھر جاکر راکھی کے دن راکھی بندھوائے اور بچوں کو پانچ ہزار روپے اور نئے کپڑے اور مٹھائیاں تحفے میں دے۔

مزید پڑھیں: عارف مسعود کی پریس کانفرنس میں راکھی کی تقسیم

اس کے ساتھ ہی متاثرہ کے ساتھ راکھی والا فوٹو بھی کورٹ میں پیش کرنا ہوگا۔ ملزم کو یہ شرط تین اگست تک یعنی راکھی والے دن کو پوری کرنی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.