ETV Bharat / state

اندور کے رکن پارلیمان کا کنبہ کورونا متاثر - اندرو کے رکن پارلیمان شنکر للوانی کورونا متاثر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے رکن پارلیمان شنکرللوانی کے بھائی کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد رکن پارلیمان نے قرنطینہ اختیار کیا ہے

indore
indore
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 6:33 PM IST

اندور کے رکن پارلیمان شنکرلال وانی کے بھائی بھابی کی کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد شنکرلال وانی کے کنبے کی جانچ نمونے لیے گئے ہیں اس کے بارے للوانی نے خود ٹویٹ کر کے بتایا

اندور ریاست کا کورونا مرکز بن گیا ہے جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 153 کورونا مریض سامنے آئے ہیں۔ صوبے کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد اندور کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان شنکر للوانی کے کنبے کے لوگ بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد شنکر للوانی نے اپنے آپ کو کورنٹائن کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صوبے کے بھارتی جنتا پارٹی کے ایک وزیر بھی کورونا سے متاثر ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 26 ہزار 210 پہنچ گئی ہے۔ وہیں مرنے والوں کی تعداد 791 ہوگی ہے جب کی صوبے میں 7553, کورونا مریضوں کا اسپتالوں میں علاج بھی چل رہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.