ETV Bharat / state

اندور: کھجرانہ کا نام بدلنے کا مطالبہ - اندور: کھجرانہ کا نام بدلنے کا مطالبہ

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کھجرانہ کا نام بدل کر گنیش پور یا گنیش کالونی رکھنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

indore mp shankar lalwani demands to rename of khajrana area
اندور میں بھی نام بدلنے کی سیاست شروع
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 7:04 PM IST

نام بدلنے کی سیاست اب اندور میں بھی شروع ہوگئی ہے، اندور کے رکن پارلیمان نے کھجرانہ کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اندور کے رکن پارلیمان شنکر لال وانی کہا کہ ملک میں کئی علاقوں کے نام بدلے جارہے ہیں۔ تو کیوں نہ کھجرانہ علاقے کا نام بھی بدل دیا جائے۔ کیونکہ یہاں ملک کی مشہور گنیش مندر ہیں تو اس کا نام بھی بدلنا چاہیے ۔

اندور: کھجرانہ کا نام بدلنے کا مطالبہ

رکن پارلیمان شنکرلال وانی نے کہا کہ شہر میں بہت سے علاقے ہیں جو اپنی اصل شناخت کی بجائے کسی اور نام سے جانے جاتے ہیں۔ اسی طرح کھجرانہ علاقہ بھی ہے۔ جہاں ملک کا مشہور گنیش مندر ہے۔ جس کو کھجرانہ گنیش مندر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پتا نہیں یہ کھجرانہ بیچ میں کہاں سے آ جاتا ہے۔ جبکہ اس علاقے کا نام توگنیش نگر یا گنیش کالونی ہونا چاہیے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.