صوبے کا تجارتی دارالحکومت کہے جانے والا اندور جہاں زمینوں کی قیمت آسمان چھو رہی ہیں۔ ایسے میں اندور ڈیولپمنٹ اتھارٹیIDA نے اقلیتی بستی کھجرانہ کے 700 لوگوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
جس میں کہاں گیا ہے کہ کئی بستی ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ اسکیم Town and Country Planning Scheme کے تحت ڈیولپمنٹ کی جائے گی۔ جس کے لیے نوٹس بستی کے لوگوں کو دے دیا گیا ہے۔ اس نوٹس کی سماعت کے لیے بستی کے لوگ ای ڈی اے دفتر پہنچے اور ای ڈی اے کے عہدیداروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
اس دوران سیاسی رہنما سمیت سماجی کارکنان بھی موجود رہے۔