چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر کی جانب سے گزشتہ رات جاری ہیلتھ بُلیٹن کے مطابق جانچ رپورٹ میں 8 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اس وبا سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 923 ہوگئی ہے۔
اس دوران راحت کی خبر یہ رہی کہ گزشتہ روز سرکاری طور پر کسی بھی مریض کی موت ہو نے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے لہذا ضلع میں اب تک 52 اموات درج کی گئی ہیں۔