ETV Bharat / state

اندور: 22 دنوں میں 36 سو سے زیادہ کورونا کیسز - اندور کی خبریں

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 194 نئے کیسز سامنے آٴئے ہیں۔

اندور: 22 دنوں میں 36 سو سے زیادہ کورونا کیسز

author img

By

Published : Aug 23, 2020, 4:31 PM IST

اندور میں کورونامریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اگست کے مہینے میں کورونا کے 3606 نئے مریض سامنے آئے جس سے متاثرین کی کل مجموعی تعداد11161 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا بلیٹن کے مطابق کورونا کی جانچ کے لیے 1581 نمونے لیے گئے تھے جن میں سے 1380 کی رپورٹ منفی آئی ہے جبکہ 194 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار اموات بھی درج کی گئی جب کہ اسپتالوں سے کورونا سے صحتیاب ہو کر گھر پہنچنے والوں کی تعداد 7 ہزار 656 ہو گئی ہے۔

اندور ضلع میں اب تک ایک لاکھ نو ہزار نو سو بیس لوگوں کی کورونا جانچ کی جا چکی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.