ETV Bharat / state

Pay Tribute to Lata Mangeshkar: اندور میں لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

بھارت رتن لتا گلوکارہ لتا منگیشکر Bharat Ratana Lata Mangeshkar کی 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ واضح رہے کہ لتا منگیشکر کی پیدائیش اندور میں ہوئی تھی۔

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 4:29 PM IST

اندور میں لتا منگیشکرکو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں سروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی پیدائش ہوئی تھی۔ ان کے انتقال کی خبر سے لوگ غمزدہ ہیں۔ Lata Mangeshkar passes away

لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ لمبے وقت سے بیمار تھیں۔ کل ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں آج ان کا علاج کے دوارن انتقال ہوگیا۔ یہ خبر قومی وزیر نتن گڈکری اور ان کی بہن کے ذریعے موصول ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: Lata Mangeshkar passes away: بھارت رتن لتا منگیشکر تصویر کے آئینے میں

واضح رہے کہ لتا منگیشکر کی پیدائش اندور کے سکھ محل میں ہوئی تھی۔ لیکن آج ان کے انتقال کی خبر سے اندور کے لوگ اسی مقام پر خراج عقیدت پیش کرنے پہنچ گئے جہاں لتا منگیشکر نے بیس سے زیادہ زبانوں میں کو اپنی آواز دی تھیں۔ ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.