ETV Bharat / state

اندور :24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 165 نئے معاملے، 3 کی موت - مدھیہ پردیش میں کورونا متاثر شہر

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گنٹھوں کے دوران 165 نئے کورونا متاثر مریض سامنے آئیں ہے جس سے اب شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1372 ہوئی وہیں اب تک 63 مریضوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔

اندور :24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 165 نئے معاملے، 3 کی موت

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 4:58 PM IST

اندور صوبے کا صنعتی شہر جس کو منی ممبئی بھی کہا جاتا ہے۔ کورونا وائرس انفیکشن سے یہ شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں میں 165 کورونا وائرس انفیکشن مریض سامنے آئے ہیں وہیں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1372 ہوچکی ہے ۔
سی ایم ایچ او ڈاکٹر مادھو حسانی نے بتایا کہ پیر کے شب جو رپورٹ آئے اس میں کرونا وائرس کے 165 مثبت سامنے آئے ہیں ان میں سے زیادہ تر وہ مریض ہے جو قرنطینہ مرکز میں ہی تھے اور انکو وہاں رہتے ہوئے 14دن بھی ہو چکے ہیں ہم پھر سے ان کی سیمپلنگ کریں گے اور امید ہے کی رپورٹ منفی آئے گی کیونکہ یہ جو رپورٹیں آئی ہے یہ پرانے نمونوں کو جانچ کرنے پر یہ رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔

ڈاکٹر مادھو نے کہا کہ کافی سارے نمونے ہمارے پاس جانچ کے لیے جمع ہیں کیونکہ ہمارے پاس جانچ کے لیے وسائل موجود نہیں تھے ۔ اچھی بات یہ ہے کہ ان 820 مریضوں میں سے جن مریض کی رپورٹ منفی آئی ہے اور جو 165 مریضوںکی رپورٹ مثبت آئی ہیں یہ مریض ہمارے پاس 14 دن سے قرنتینہ مرکز میں رہ رہے ہیں آج پھر سے انکے نمونے جانچ کے لئے بھیجے جائیں گے اور امید ہے کہ ایک دو دن میں ان کی رپورٹ بھی منفی آئے گی تو اس میں زیادہ ڈرنے کی بات نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن تین لوگوں کی موت ہوئی ہے وہ پہلے سے ہی دوسری بیماری سے متاثر تھے اور ان کی عمر 50 سال سے زائد تھی۔ اب جلد ہی جو نمونے ہمارے پاس جمع ہیں انکی جانچ بھی ہم جلد از جلد کرلیں گے کیونکہ اب ہم روزانہ ایک ہزار نمونوں کی جانچ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.