ETV Bharat / state

اندور میں شرطوں کے ساتھ ان لاک کی اجازت - corona virus indor unlock

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا سے تحفظ کے لیے ڈیڑھ مہینے سے لاک ڈاؤن نافذ ہے مگر اب کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کی وجہ سے انتظامیہ نے شرطوں کے ساتھ ان لاک کی اجازت ملی ہے۔

mp_ind_01_unlock city _pkg_mpur10001
اندور میں شرطوں کے ساتھ ان لاک کی اجازت
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 11:54 AM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا سے تحفظ کے لیے ڈیڑھ مہینے سے لاک ڈاؤن نافذ ہے مگر اب کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنے کی وجہ سے انتظامیہ نے شرطوں کے ساتھ ان لاک کی اجازت ملی ہے۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے اندور میں کہرام برپا ہو گیا تھا جس میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے۔ اس کے پیش نظر ریاستی سرکار نے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا تھا مگر اب حالات سازگار ہوتے نظر آرہے ہیں اور شفا یابی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

دیکھیں رپورٹ

شفا یابی کی شرح تقریباً 6 ہے جس کی وجہ سے اندور کو مکمل ان لاک نہیں کیا جا رہا بلکہ شرطوں کے ساتھ جزوی طور پر ان لاک کیا جا رہا ہے۔ وہیں اجتماعی سرگرمیوں پر پابندی عائد رہیں گی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اندور میں کورونا سے متاثر 391 کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ہسپتالوں سے شفاء یاب ہو کر گھر لوٹنے والوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

کاروباری تنویر خان کا کہنا ہے کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اندور ان لاک ہونے جا رہا ہے۔ ہم نے پوری طرح سے لاک ڈاؤن پر عمل کیا، دشواریاں بھی پیش آئیں مگر آج خوشی ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.