ETV Bharat / state

اندور میں ایک ہی دن میں کورونا کے 312 نئے مریض سامنے آئے - کورونا سے متاثرہ مریض

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 312 نئے مریض سامنے آئے ہیں، وہیں 6 لوگوں کی موت بھی درج کی گئی ہے۔

اندور میں ایک ہی دن میں کورونا کے 312 نئے مریض سامنے آئے

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:21 PM IST

صوبے کا صنعتی شہر اندور اب کورونا کا مرکز بن گیا ہے۔ اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد پندرہ ہزار 764 ہوگی ہے، وہیں اب تک 438 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگی ہے، جبکہ دس ہزار نو سو انچاس مریض اسپتالوں سے شفایاب ہو کر گھر بھی لوٹ چکے ہیں

اندور میں ایک ہی دن میں کورونا کے 312 نئے مریض سامنے آئے
اندور میں ستمبر کے مہینے میں مسلسل مریضوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، آخری آٹھ دنوں میں روز بروز یہاں 2 سو سے زائد مریض سامنے آئے ہیں۔کووڈ نوڈل آفیسر ڈاکٹر امیت مالا کر نے بتایا کہ ہم نے کورونا کی جانچ کے لیے 3245 نمونے لیے تھے، جس میں 2888 کی رپورٹ منفی آئے ہیں، جبکہ 312 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ان کو ملا کر اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 15764 ہو گئی ہے، جس میں 438 کی موت بھی درج کی گئی ہے، جبکہ دس ہزار نو سو چالیس مریض شفایاب ہو کر اپنے گھر بھی لوٹ چکے ہیں اور 4377 مریضوں کا کورونا کا علاج بھی چل رہا ہے ان میں سے بھی ایک تہائی مریض گھروں پر رہ کر علاج کروا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.