ETV Bharat / state

بیوی کے قاتل شوہر کو عمر قید - شوہر کو عمر قید

جائےوقوع پر ملے ثبوت اور پولیس تحقیقات کی بنیاد پر ایڈیشنل سیشن جج آر کے ورما نے قتل کے ملزم کو قصوروار ٹھہرایا۔

شوہر کو عمر قید
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 3:17 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:28 AM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کی ایک عدالت نے ایک لڑکی کو گولی مارکر قتل کرنے کے الزام میں اس کے شوہر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

شوہر کو عمر قید
شوہر کو عمر قید

استغاثہ فریق کے مطابق نورآباد تھانہ علاقے کے گرام رنچولی کے رہنے والے رویندر گرجر نے 21نومبر 2017کو اپنی بیوی رمانی کو گولی مارکر قتل کردیاتھا۔ قتل کی رپورٹ خاتون کے باپ اتیبل سنگھ نے نور آباد تھانے میں درج کرائی تھی۔ پولیس قتل سے جڑے ثبوتوں اورگواہوں کے بیانات کی بنیاد پر قتل اور آرمس ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے کیس ڈائری مرینا کے اڈیشنل سیشن جج کے سامنے پیش کی۔
جائےوقوع پر ملے ثبوتوں اور پولیس تحقیقات کی بنیاد پر اڈیشنل سیشن جج آر کے ورما نے قتل کے ملزم کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے کل اسے عمر قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

Intro:Body:

kdakd

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.