ETV Bharat / state

بھوپال: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے زیر اہتمام اعزازی تقریب کا انعقاد - ہندوستان کی تنظیمیں

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کی کوشش ہے کہ سماجی اور تعلیمی سطح پر اگر پورے ہندوستان کی تنظیمیں ایک ساتھ ہو کر کام کرے گی تو اس سے لوگوں کی تعلیم اور اور روزگار کے مسائل حل ہو جائیں گے۔

Association of Muslim Professional in bhopal

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 6:58 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے زیر اہتمام ایک اعزازی تقریب منعقد کی گئی- اس تقریب کے دوران ایسوسی ایشن کا مقصد تھا کہ ہندوستان کی وہ سماجی چھوٹی بڑی تنظیم جو فلاح کے لیے کام کر رہی ہے انہیں ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے۔

دراصل سبھی سماجی تنظیمیں اپنے اپنے علاقوں میں اپنی سطح پر کام کر رہی ہے اگر یہ سبھی تنظیمیں ایک پلیٹ فارم پر آکر کام کرتی ہے تو شہر ضلع کا ہی نہیں بلکہ پورے بھارت کو فائدہ پہنچے گا۔

بھوپال: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے زیر اہتمام اعزازی تقریب کا انعقاد

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے ذمہ دار کے مطابق کورونا وبا کے دوران جن سماجی تنظیموں نے نمایاں کام انجام دیا ہے ان میں سے دو سے تین ہزار تنظیموں کا انتخاب کرکے انہیں ایک پلیٹ فارم پر لاکر ایک ساتھ کام کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل نیشنل ایوارڈ برائے سوشل ایکسیلنس

وہیں آج کے اعزاز یافتہ تنظیموں کے ذمہ داران نے اس قدم کی ستائش کی اور کہا کہ 'اس طرح کی ایسوسی ایشن کی کوشش ہماری حوصلہ افزائی کرے گی اور ہمیں ہمت دے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.