ETV Bharat / state

Holi Milan Program In Indore: اندور میں ہولی ملن جشن کا انعقاد - شانتی منچ اور دولت گنج ایکتا پنچایت

ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں تمام مذاہب کے لوگوں نے ہولی ملن جشن میں شرکت کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیں۔ اس موقع پر ایک دوسرے کو گلاب کا پھول دے کر مبارکباد پیش کیا گیا۔ Holi Milan Program In Indore

Holi Milan Program In Indore: اندور میں ہولی ملن جشن کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 5:19 PM IST

ریاست مدھیہ پردیس کے اندور میں شانتی منچ اور دولت گنج ایکتا پنچایت کے زیر اہتمام تمام مذاہب کے لیے ہولی ملن جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیں۔ اس موقع پر دولت گنج ایکتا پنچایت کے جے پرکاش ورما نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مقصد ہے کہ ملک میں امن و امان بھائی چارہ کیسے قائم ہو، اس کے لئے ہم کام کرتے رہیں، آج جیسے ہم ہولی ملن جشن منا رہے ہیں، اسی طرح ہم دیگر تہواروں کو بھی ساتھ مل کر منائیں گے۔ Holi Milan Program In Indore

Holi Milan Program In Indore: اندور میں ہولی ملن جشن کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: Holi Milan Program In Bhopal: بھوپال میں ہولی اور جمعہ پر قومی بھائی چارہ

وہیں سابق کونسلر شکیل انصاری نے کہا کہ تمام مذاہب کے لوگ مل کر تہوار منائیں تاکہ ملک میں بھائی چارہ قائم ہو، وہیں ہولی ملن کے منتظم سماجی کارکن شفیق شیخ نے بتایا کہ ہم نے مختلف مذاہب کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے لوگوں کو مدعو کیا تھا تاکہ شہر میں امن وامان کیسے قائم ہو اس پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اس موقع پر ایک دوسرے کو گلاب کا پھول دے کر مبارکباد پیش کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت گنگا جمنی تہذیب کا گہوارہ رہا ہے اور جب ملک کو ایک ہی رنگ میں رنگنے کی کوشش کی جا رہی ہو ایسے میں تمام رنگوں کے ہولی ملن سے بھائی چارہ کو تقویت ملے گی۔ Holi Milan Program In Indore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.