ETV Bharat / state

گوالیار ریلوے اسٹیشن کو ورلڈ کلاس بنانے کا اعلان - اسٹیشن کی بحالی کیلئے 56 مسافروں کو سہلیات فراہم

ملک کے عالمی سطح کے ریلوے اسٹیشنوں میں گوالیار ریلوے اسٹیشن کا نام بھی شامل ہونے جا رہا ہے ۔ریلوے اسٹیشن ڈویلپمنٹ کارپوریشن گوالیار ریلوے اسٹیشن کو عالمی معیار بنانے کا منصوبہ شروع ہوچکا ہے اور میں اس کے لئے پورٹل پر اپ لوڈنگ شروع ہوگئی ہے۔

گوالیار ریلوے اسٹیشن کو ورلڈ کلاس بنانے کا اعلان
گوالیار ریلوے اسٹیشن کو ورلڈ کلاس بنانے کا اعلان
author img

By

Published : Jan 4, 2020, 2:57 PM IST

Updated : Jan 4, 2020, 3:20 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں گوالیر ریلوے اسٹیشن کو 3 سال میں ورلڈ کلاس بنانے کا منصوبہ ہے۔

گوالیار ریلوے اسٹیشن کو ورلڈ کلاس بنانے کا اعلان

گوالیار ریلوے اسٹیشن ایئرپورٹ کی طرز پر تیار کیا جائے گا۔ بتایا جارہا ہے کہ اس اسٹیشن کو ورلڈ کلاس بنانے کا کام اڈانی اور امبانی جیسے گروپس کو دیا جاسکتا ہے۔

یہ ریلوے اسٹیشن تیار ہونے کے بعد ، گوالیار ریلوے اسٹیشن سے ٹرین پکڑنے والے مسافروں سے اضافی چارج لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:بھوپال میں بھارت بند کا اعلان

اس سروس کے لیے مسافروں سے کتنا چارج لیا جائے گا، ریلوے نے ابھی طئہ نہیں کیا ہے۔

یہ فیس مسافروں سے اسی وقت وصول کی جائے گی جب اسٹیشن میں ورلڈ کلاس کی سہولیات میسر ہوں گی۔

وہیں گوالیار ریلوے اسٹیشن کی بحالی کیلئے 56 مسافروں کو گوالیار ریلوے اسٹیشن کی ترقی کرنے کے لیے چھ ماہ کے اندر ٹینڈر کا عمل مکمل ہوجائے گا۔

اس سلسلے میں جس کمپنی کو ورک آرڈر دیا جائے گا، اسے 3 سال میں کام مکمل کرنا پڑے گا اور اسٹیشن میں تمام سہولیات مہیا کرانا ہوگا

Intro:ग्वालियर- देश के विश्व स्तरीय रेलवे स्टेशनों में अब ग्वालियर रेलवे स्टेशन का नाम भी शामिल होने वाला है रेलवे स्टेशन डेवलपमेंट कॉरपोरेशन ग्वालियर रेलवे स्टेशन को विश्वस्तरीय बनाने की योजना शुरू हो गई है। इसके लिए पोर्टल पर अपलोड करना शुरू कर दिए हैं।ग्वालियर रेलवे स्टेशन को 3 साल में विश्व स्तरीय बनाने की योजना है ग्वालियर रेलवे स्टेशन को एयरपोर्ट की तर्ज पर विकसित किया जाएगा ।साथ ही बताया जा रहा है कि इस स्टेशन को विश्वस्तरीय बनाने का काम अडानी और अंबानी जैसे ग्रुप को दिया जा सकता है।

Body:लेकिन रेलवे स्टेशन विकसित होने के बाद ग्वालियर रेलवे स्टेशन से ट्रेन पकड़ने वाले यात्रियों से अतिरिक्त चार्ज वसूला जाएगा। यह शुल्क कितना लिया जाएगा।रेलवे ने यह तय नहीं किया है कि यात्रियों के टिकट पर कितना चार्ज लगेगा। यह शुल्क यात्रियों से तभी लिया जाएगा जब स्टेशन में विश्व स्तरीय सुविधाएं उपलब्ध हो जाएंगी। बता दे ग्वालियर रेलवे स्टेशन में से रोल 56 यात्रियों का आना जाना है ग्वालियर रेलवे स्टेशन का पुनर्विकास करने के लिए छह माह के अंदर टेंडर प्रक्रिया पूरी कर ली जाएगी। जिस कंपनी को वर्क आर्डर दिया जाएगा। उसे 3 साल के अंदर काम पूरा करना और स्टेशन में सभी सुविधाएं जुटाना होगा।

Conclusion:नोट इस खबर में रेलवे अधिकारी की वाइट पीआरओ झांसी से मंगाई गई है इसलिए बाइट को इसी स्लग से Wrap से भेज दिया है।
Last Updated : Jan 4, 2020, 3:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.