ETV Bharat / state

Heritage Walk In Bhopal اعلیٰ افسران نے بھوپال ہیریٹیج واک میں شرکت کی - کئی ریاستوں کے اعلی افسران بھوپال

دارالحکومت بھوپال میں کئی ریاستوں کے اعلی افسران نے اہم میٹنگ میں شرکت کی۔ اس کے بعد دارالحکومت بھوپال کی تاریخی عمارتوں کو دیکھا اور کہا ان خوبصورت عمارتوں کو تحفظ کی ضرورت۔

اعلیٰ افسران نے بھوپال ہیریٹیج واک میں شرکت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 23, 2023, 5:01 PM IST

اعلیٰ افسران نے بھوپال ہیریٹیج واک میں شرکت کی

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کئی ریاستوں کے اعلی افسران بھوپال میں اہم میٹنگ کے لیے پہنچے تھے۔ اس میٹنگ کے بعد افسران نے بھوپال میں ہیرٹیج واک کی۔ اس موقع پر بینگلور سے آئے سنیل پوار نے بھوپال کی تاریخی عمارتوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ بھوپال کی تاریخ کو کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے پڑھا نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا دارالحکومت بھوپال کی نوابین جس میں خاص طور سے بیغمات کا بڑا تعاون رہا ہے چاہے پھر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ان کا تعاون ہو یا پھر بھوپال کی ترقی میں ان کی شراکت ہو۔ انہوں نے کہا بھوپال کی یہ تاریخی عمارتیں بہت خوبصورت ہیں لیکن یہ کمی بھی دیکھی گئی ہے کہ ان پر کسی بھی طرح کا دھیان نہیں دیا جا رہا ہے۔ اگر اس پہ دھیان دیا جائے تو بھوپال ایک بہترین ہیریٹیج کے طور پر سامنے آ سکتا ہے۔

آسام سے آئے شوباشیش داس نے بھوپال کی ان تاریخی عمارتوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اتنی بہترین کارگری اور فن جس طرح سے بھوپال کی عمارتوں میں نظر آیا وہ کہیں نہیں دیکھا گیا ہے۔ لیکن انہوں نے بھی یہی کہا کہ ان عمارتوں کو تحفظ کی ضرورت ہے۔ اگر ان کا تحفظ ہوتا ہے تو دارالحکومت بھوپال میں سیاحوں کا آنا جانا ہوں گا اور بھوپال کو اور ایک پہچان ملے گی۔

ہندوستان کے ممتاز شاعر انجم بارا بنکوی نے اس موقع پر کہا کہ اس کی خستہ حالی اس کے حالات بتا رہے ہیں حکومت کی متوجہ کا شکار ہیں اگر حکومت ذرا سا بھی توجہ دے تو یہ ایسی جگہ ہے کہ ہمیشہ ذکر میں رہے گی یہ یاد کرنے والی عمارتیں ہیں یہ محض عمارتیں نہیں ہے اس میں ایک تاریخ ہے اور ایسی تاریخ جو کہ بہت سنہری ہے۔تاریخ ایسی زرعی ہے اس کو بھلایا نہیں جا سکتا ہے۔ میری گزارش ہے آرکانوجیکل ڈیپارٹمنٹ سے کہ اس کی طرف ذرا سی توجہ دی جائے ذرا سا اس کی طرف دیکھ لیں کہ بھوپال جس طرح اور چیزوں میں مشہور ہے اس کے حوالے سے بھی ذکر کیا جائے گا۔ ا

اس موقع پر بھوپال کے سماجی کارکن ایم ڈبلیو انصاری نے کہا کہ بھوپال جاگروفیائی اور انسٹیٹکلی بہت اچھی جگہ پہ ہے اور تمام عمارتیں جو ہیں میں سوچتا ہوں کہ کہیں نہ کہیں عدم توجہی کی شکار ہے انہیں فراموش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim scholars sacrificed مسلمانوں کو بے خوف اور متحد رہنے کی ضرورت

انہوں نے کہا اور ساتھ ساتھ یہاں پہ جو ادبی ثقافت ہے اس کو بھی پرموٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ شوکت محل، شیش محل، گوہر محل کو دیکھ لیجیے تمام جو چیزیں ہیں میں سمجھتا ہوں کہ کہیں نہ کہیں ان کے تحفظ کی ضرورت ہے انہوں نے کہا تاریخی اقبال میدان کا بہت برا حال ہے اور حکومت کو اس پر خاص دھیان دینا چاہیے۔ اور ساتھ ساتھ یہاں ایک بڑا ایجوکیشنل ہب بھی بن سکتا ہے۔ جسے حکومت کہیں نہ کہیں فراموش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.