ETV Bharat / state

قبائلی نوجوان کی موت کے معاملے میں حکومت سخت: شیوراج سنگھ

ریاست کےوزیر اعلی شیو راج چوہان نے کہا کہ آدیواسی نوجوان کی موت کے معاملے میں سرکار سخت کارروائی کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑے گی۔

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 5:42 PM IST

قبائلی نوجوانوں کی موت کے معاملے میں حکومت سخت: وزیر اعلٰی شیوراج سنگھ

مدھیہ پردیش کے ضلع نیمچ میں گزشتہ روز انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا، جہاں کچھ لوگوں نے ایک آدیواسی نوجوان کے ساتھ پہلے مار پیٹ کی پھر گاڑی سے باندھ کر سڑک پر گھسیٹا، جس کا علاج کے دوران موت واقع ہوگئی۔

اس ضمن میں آج صحافیوں نے ریاست کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سے بات کی، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ نوجوان کی موت کے معاملے میں سرکار سخت کارروائی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، مجرم کوئی بھی ہو انتظامیہ اسے کچلے گی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وزیر اعلٰی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ 'نیمچ میں رونما ہوئی وردات کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے'، گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست میں رونما ہورہے اس طرح کی وارداتوں کے حقائق میں جانے کی ضرورت ہے۔ ہماری قیادت اور پولیس انتظامیہ نا صرف کام کر رہی ہے بلکہ ایسے واردات کو انجام دینے والے شرپسندوں پر پینی نظر بھی رکھ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.