ETV Bharat / state

Arif Masood on Death of Cow: 'حکومت گایوں کے قاتل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے' - مدھیہ پردیش کی خبریں

بیرسیہ کی گئو شالہ میں گایوں کی اموات پر رکن اسمبلی عارف مسعود نے محاذ MLA Arif Masood Protests on The Death of Cows Issue کھولا۔ حکومت کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا حکومت گایوں کے قاتل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔

حکومت گایوں کے قاتل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے'

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 9:39 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال ضلع کے بیرسیہ تحصیل کے گاوں بسئی میں 5 دن قبل گایوں کی بڑی تعداد میں ہوئی اموات اور حکومت کی خاموشی Government's Silence on Cow Deaths کے خلاف کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود نے محاذ کھول دیا۔

حکومت گایوں کے قاتل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے'

گایوں کا تحفظ اور گئوسیوا بھارتی گئو شالہ کی مالک نرملا شانڈیلیا کے خلاف این ایس اے کی کارروائی کے مطالبہ Demand to Take Action Against Owner of The Gaushala کو لے کر کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود نے بھوپال کے منٹو ہال میں گاندھی جی کے مجسمے کے پاس احتجاج کیا اور گایوں کے قاتل کو تحفظ فراہم کرنے کا حکومت پر الزام لگایا۔

بھوپال رکن اسمبلی عارف مسعود کا کہنا ہے کہ بڑے شرم کی بات ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت گائے کی بات تو کرتی ہے، لیکن دارالحکومت سے متصل گاؤں میں 800 سے زیادہ گایوں کا قتل ہوا اور حکومت اب تک اس پر خاموش ہے۔

انہوں نے کہا ہر بات پر ٹویٹ کرنے والے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان اور ہر بات پر بیان دینے والے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا میں نے آج تک گایوں کے قتل پر لب کشائی نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Setting up of Gaushala: ہنس راج کالج میں گئو شالہ بنانے پر طلبا کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے سوال پوچھنا چاہتے ہیں کہ ان پر این ایس اے کیوں نہیں لگا،ان کے مکان کیوں نہیں توڑے گئے اور پھر بھارتی جنتا پارٹی یہ تسلیم کرے کہ گوشالہ کی مالک نرملا شانڈیلیا اس کی رکن ہیں اس لئے حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ان لوگوں سے معافی مانگے جنہیں گائے کے نام پر بے رحمی سے مارا گیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے احتجاج کو بھارتیہ جنتا پارٹی ڈھونگ بتا رہی ہے تو عارف مسعود نے کہا کہ احتجاج پر بیٹھے شخص پر الزام لگانے سے پہلے انہیں شرم آنی چاہیے جو گائے کے نام پر ڈھونگ کر رہے ہیں۔800 گایوں کی موت ہوئی ہے اور انہیں شرم نہیں آ رہی ہے۔اگر ان کی جگہ میں عارف مسعود حکومت میں ہوتا تو وزیر نہیں رہتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.