ETV Bharat / state

Masajeed Committee مساجدوں سے فلاحی کاموں کی شروعات

author img

By

Published : Aug 11, 2023, 7:03 PM IST

علماء کلام، ڈاکٹر، انجینیئر، وکلا اور سماجی کارکنان نے مدھیہ پردیش مساجد کمیٹی کی جانب سے مسجدوں سے عبادت کے ساتھ ساتھ ں فلاحی و اصلاحی کے کاموں کو انجام دینے کے لئے مہم شروع کی گئی۔

مساجدوں سے فلاحی کاموں کی شروعات
مساجدوں سے فلاحی کاموں کی شروعات

مساجدوں سے فلاحی کاموں کی شروعات

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مساجد کمیٹی کے ذریعے اہم پہل شروع کی گئی ہے۔ مساجد کے انتظامات میں ہونے والے اخراجات و دیگر مسائل کے ساتھ ہی ائمہ کرام اور موذنین کا بہت قلیل مشاہرہ پچھلے کافی وقف سے ملت کا ایک سلگتا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے بھوپال کے علمائے کرام کی سرپرستی میں دانشورو کے ساتھ طویل صلاح مشورے کے بعد تنظیم ایم پی مسلم مائنورٹی ایسوسی اشن اور مساجد کمیٹی کے زیر اہتمام اصلاحی تدار کی ایجنڈا طے کیا گیا ہے۔ اسے زیر عمل لائے جانے کے خاطر خواں اچھے نتائج برامد ہونے کی امید ہے۔

ساتھ ہی مساجد میں عبادت الہی کے ساتھ کچھ تعلیم و تربیت نیز فلاح بہبود کے کام ہو اس کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ مساجد کمیٹی کے سیکرٹری یاسر عرافات نے بتایا کہ شہر قاضی مولانا سید مشتاق علی ندوی اور مفتی شہر مولانا ابوالکلام قاسمی اور دیگر علماء کرام کے ذریعہ مسجد انتظامیہ کمیٹیوں اور محلہ در محلہ سرکردہ شخصیات اور سرگرم رضاکاروں کے ساتھ مسائل پر کافی غور و خوش اور مشوروں کی بنیاد پر تدار کی و اصلاحی تجاویز تیار کی گئی ہے اور انہیں متعلقین تک پہنچا کر زیر عمل لانے کی درخواست کی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ائمہ معزنین کے مسائل سے اپ بخوبی واقف ہیں۔ سبھی لوگوں کی مشاورت سے ان مسائل کو حل کرنے کے اقدامات وضح کیے گئے ہیں جنہیں اپ کے ذریعے صدر اور سیکرٹری صاحبان کے اشتراک سے عمل ملانا ہے۔ امید ہے ہم ایسا کرنے سے کافی حد تک مسائل سے نجات ملے گی۔ اس لیے کاموں کی تجاویز میں کہا گیا کہ مسجد کے انتظام میں ہونے والے اخراجات کے لیے فنڈ قائم کریں۔ بھوپال شہر کا ہر فرد اسے اپنی ذمہ داری سمجھ کر ہر جمعہ کو چاہیے کہ وہ شہر کی کسی بھی مسجد میں کیوں نہ ہو کم از کم 30 روپے بطور طاعون کرے جس سے مسجد کے دیگر اخراجات جیسے بجلی، امام موذن کی تنخواہ اور وضو خانے کے نل اور صاف صفائی کے اخراجات نکل سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Bhopal Sufi Sant Maha Abhiyan بھوپال میں صوفی سنت مہا ابھیان کا آغاز

واضح رہے کہ ان سب کاموں کے ساتھ مساجد کمیٹی مسجدوں سے دین کے ساتھ ہی دنیاوی مسائل کو حل کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ یاسین عرافات نے بتایا کہ قاضی مفتی صاحبان اور دیگر علماؤں کے ساتھ ہی تمام شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات و پروفیشنل ایک پلیٹ فارم پر اگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مساجد کمیٹی کا مقصد و کوشش ہے کہ مساجد میں صرف عبادت ہی نہیں ہو بلکہ وہاں سے قوم و ملت فلاحی اور امداد کے کام بھی شروع کیے جائیں۔ اس کے لیے پورے بھوپال کو نو زون میں تقسیم کر ہر بڑی مسجد میں کمیٹی سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.