ETV Bharat / state

موبائل چور گروہ گرفتار

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کرائم برانچ نے موبائل چور گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

موبائل چور گروہ گرفتار
موبائل چور گروہ گرفتار
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:37 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:27 AM IST

اندور میں بڑھ رہی موبائل چوری کی روک تھام کے لیے پولیس لگاتار کارروائی کررہی ہے۔

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کچھ لوگ سستے داموں پر موبائل فروخت کرنے والے ہیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا اور ان کے پاس سے 124 موبائل برآمد کیے۔

ڈی آئی جی رو چی وردھن مشرا نے صحافیوں کو بتایا کہ 'یہ لوگ سستے داموں پر موبائل فروخت کرنے والے تھے۔ پولیس کو ایسی اطلاع موصول ہوئی تھی۔'

موبائل چور گروہ گرفتار

جب ان کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی گئی تو یہ موبائل کے دستاویز نہیں بتائے، ان کے پاس سے 124 ایس موبائل برآمد ہوئے۔

اس گروہ میں 8 افراد ہیں جو چوری کی واردات انجام دیتے ہیں ان موبائل کے ای ایم آئی نمبر بدل کر ان کو سستے داموں میں فروخت کرتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.