ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Bhopal: بھوپال میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد - مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھوپال کی تنظیم نوجوانان آب حیات Naujawan Aab e Hayat کے زیر اہتمام غریب اور ضرورت مندوں کے لئے مفت میڈیکل کیمپ Free Medical Camp in Bhopal کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں لوگوں کے کان، ناک، آنکھ، ملیریا، ڈینگو اور دیگر کا جانچ کیا گیا۔

Free Medical Camp in Bhopal: بھوپال میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 10:34 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم Naujawan Aab e Hayat Organization نوجوانان آب حیات کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ Free Medical Camp in Bhopal کا اہتمام کیا گیا۔ یہ کیمپ خصوصی طور پر غریبوں کے لئے منعقد کیا گیا۔

Free Medical Camp in Bhopal: بھوپال میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

تنظیم آب حیات Aab-e-Hayat گزشتہ دس برسوں سے لوگوں کی صحت کو لے کر کام کر رہی ہے۔ آج کیمپ میں جہاں لوگوں کی جانچ کی گئی، وہیں کئی مریضوں کو ہسپتالوں میں بھی ریفر کیا گیا اور وہاں ان مریضوں کا علاج آیوش کارڈ کے تحت مفت علاج کا انتظام بھی کیا گیا۔

کیمپ کے ڈاکٹر عرفان عالم قاسمی نے کہا کہ کیمپ کا خاص مقصد ہے کہ خدمت خلق انسانیت کی معراج ہے کیونکہ جب آپ زمین والوں پر مہربانی کرو گے تو اللہ عرش پر آپ پر مہربان ہوگا۔ اس لئے اس طرح کے کیمپ کے ذریعہ خدمت خلق کیا جارہا ہے۔ Free Medical Camp

انہوں نے مزید کہا کہ بھوپال کی تنظیم نوجوانان آب حیات Naujawan Aab e Hayat Organization کا مقصد ہے کہ کورونا وبا کے درمیان جس طرح سے لوگوں کی معاشی حالات اور دیگر حالات پر اثر پڑا ہے، اسے دیکھتے ہوئے گھر گھر جاکر مدد کر انہیں راحت پہنچانے کا کام کیا جائےگا تاکہ ایسے مشکل حالات میں یہ لوگ سکون اور چین کی زندگی گزر بسر کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: Free Medical Camp in Pulwama: لاسی پورہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

تنظیم نوجوانان آب حیات Aab e Hayat Organization کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ہے کہ کی غریب اور ضرورت مند طبقے کی مدد کی جائے، انہیں مفت علاج اور ضرورت کی اشیاء مہیا کرائی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.