ETV Bharat / state

کار حادشہ میں چار کی موت - سيہور

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سيہور کے جاٹ كھیڑا گاؤں کے نزدیک ایک گاڑی کے نالے میں گرنے کی وجہ سے چار افراد کی موت ہو گئی اور ایک دیگر کی تلاش جاری ہے۔

کار حادشہ میں چار کی موت
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 1:51 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:49 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع سیہور ہیڈکوارٹر سے 10 کلومیٹر دور جاٹ كھیڑا گاؤں کے نزدیک بھوپال سے آنے والی کار ٹکراکر نالے میں جا گری، جس سے کار سوار پانچ افراد بہہ گئے ۔

پولیس نے چار افراد کی لاش کو برآمد کر لی ہیں۔ یہ سبھی بھوپال کی کار فروخت کرنی والے کمپنی کے ملازم بتائے جا رہے ہیں۔

کار میں سوار پانچ افراد بھوپال سے اندور جا رہے تھے کہ سيہور سے اشٹا کی جانب 10 کلومیٹر دور جاٹ كھیڑا گاؤں کے نزدیک یہ گاڑی پلیا سے ٹکراکر طغیانی والے نالے میں جا گری۔ نتیجے میں کار سوار تمام 5 افرادبہہ گئے، واقعہ کی خبر موصول ہوتے ہی گاؤں والے اور پولیس واقع پر پہنچ گئی۔

Intro:Body:

gfsdfsd

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.