پولس نے بتایا کہ کوتوالی علاقے کے ہمّال محلہ کے سابق کونسلر رئیس خان عرف ببلو کو تین طلاق اور مارپیٹ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سابق کونسلر نے 6 دن پہلے اپنی بیوی نور بانو کو تین بار طلاق کہہ کر اس کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔ زخمی نور بانو کا علاج ضلع کلینک میں کیا جا رہا ہے۔
اس معاملے میں پولیس نے رپورٹ درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔