ETV Bharat / state

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا متنازع بیان - madhya pradesh latest news

مدھیہ پردیش کے ڈبرا اسمبلی حلقہ میں سریش راجے کی حمایت میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کمل ناتھ نے بی جے پی کی رہنما امرتی دیوی کو ایک 'آئٹم' قرار دیا۔

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا متنازعہ بیان؟

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 9:47 AM IST

مدھیہ پردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں دونوں پارٹیوں کے رہنما ایک دوسرے پر نازیبا بیان بازی کر رہے ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا متنازعہ بیان؟

وہیں سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج گوالیار کی ڈبرا اسمبلی میں کانگریس امیدوار سریش راجے کی حمایت میں جلسے سے خطاب کیا جس میں انہوں نے وزیر امرتی دیوی کو بطور آئٹم کہا۔

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اسٹیج سے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے بی جے پی کی امیدوار امرتی دیوی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش: ضمنی انتخابات میں اسٹار کمپینروں کی فہرست میں راہل گاندھی

کمل ناتھ نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ 'میں اس کا نام کیوں لوں کیوں کہ آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ آپ کو مجھے پہلے ہی متنبہ کر دینا چاہئے کہ وہ کیا آئٹم ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.