ETV Bharat / state

اجین میں 10 ماہ بعد کورونا کا کوئی مریض نہیں ملا - Ujjain

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں موصول 90 نمونوں میں کوئی کورونا متاثر نہیں ملا ہے۔ ضلع میں ابھی تک 5126 مثبت مریض ملے ہیں۔

اجین میں 10 ماہ بعد کورونا کا کوئی مریض نہیں

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 7:36 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں گزشتہ 10 ماہ کے بعد کورونا پازیٹیو کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے، جبکہ اس دوران 5126 کورونا پازیٹیو ملے اور 4942 مریض صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ افسر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں موصول 90 نمونوں میں کوئی کورونا متاثر نہیں ملا ہے۔ ضلع میں ابھی تک 5126 مثبت ملے ہیں۔

اس عالمی وبا سے یہاں 103 مریضوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 78 زیرعلاج ہیں۔ ضلع میں اب تک ایک لاکھ 64 ہزار 710 افرادکے سیمپل لئے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.