ETV Bharat / state

عید میلاد النبی سے قبل روایتی انداز میں پرچم کشائی

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ثقلینی مسجد میں عید میلاد النبی سے قبل ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی انداز میں پرچم کشائی کی گئی اور جلوس نکالا گیا۔

عید میلاد النبی سے قبل روایتی انداز میں پرچم کشائی
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 2:48 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:09 PM IST

آج کے جلوس میں تشریف لائے علماء کرام اور مہمان خصوصی نے کہا یہ مہینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت اور پیدائش کا مہینہ ہے اسی مناسبت سے یہ جلوس نکالا جاتا ہے۔

عید میلاد النبی سے قبل روایتی انداز میں پرچم کشائی

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

بھوپال کی ثقلینی مسجد گذشتہ کئی برسوں سے ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آمد کا جشن کا سلسلہ شروع کر دیا جاتا ہے جو کہ عید میلادالنبی یعنی 12 ربیع الاول تک جاری رہتا ہے۔

پورے مہینے مسجد میں الگ الگ قسم کے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ جس میں خواتین کے لیے اجتماع اور پورے دس دن لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Intro:بھوپال کی سنّی ثقلینی مسجد میں عید میلاد النبی کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی اور جلوس نکالا گیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی ثقلینی مسجد میں عید میلاد النبی سے قبل ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی انداز میں پرچم کشائی کی گئی اور جلوس نکالا گیا -
آج کے جلوس میں تشریف لائے علماء حضرات اور مہمان خصوصی نے کہا یہ مہینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت اور پیدائش کا مہینہ ہے اسی مناسبت سے یہ جلوس نکالا جاتا ہے-

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

بھوپال کی ثقلینی مسجد پچھلے کئی سالوں سے ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوتے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آمد کا جشن کا سلسلہ شروع کر دیا جاتا ہے جو کی عید میلادالنبی یعنی 12 ربیع الاول تک جاری رہتا ہے - پورے مہینے مسجد میں الگ الگ قسم کے پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں - جس میں خواتین کے لئے اجتماع اور پورے دس دن لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے -

بائٹ- مفتی ریحان......... مفتی, ثقلینی مسجد
بائٹ - شامیری خرم....... صدر, تہوار کمیٹی بھوپال
بائٹ- نورالدین ثقلینی .... صدر,ثقلینی مسجد

Conclusion:ثقلینی مسجد کا پرچم کشائی اور جلوس کا اہتمام-
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.