ETV Bharat / state

پانچ بچے تالاب میں ڈوب گئے

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دیواس میں مورتی وسرجن کرنے گئے 5 بچے تالاب میں ڈوب گئے۔

پانچ بچے تالاب میں ڈوب گئے
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 10:22 PM IST

ضلع دیواس میں ایک ہی گاؤں کے پانچ بچے اس وقت ڈوب گئے جب وہ درگا وسرجن کے لیے کھجور یا کن قا تلیہ تالاب میں گئے تھے۔

نو دن پوجا ارچنا کرنے کے بعد درگا کو وسرجن کی رسوم ہوتی ہے جس کی ادا کرنے کے لیے کھجور یا گاؤں کے لوگ درگا کو وسرجن کرنے کے لیے کن قا تلیہ تلاب میں گئے تھے جہاں ڈوب گئے جن کی گاؤں والوں کی مدد سے لاشوں کو باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا آج دہرے کا تہوار ہے خبر موصول ہوتے ہی گاؤں کہرام مچ گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کےجانچ شروع کر دی ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہیں کلکٹر ڈاکٹر شریکان پانڈیا اور پولیس افسران چندر سولنکی ہسپتال پہنچے اور حادثے کی معلومات لی۔

سونچ کے رکن اسمبلی پی ڈبلیو ڈی منسٹر سجن ورما موقع پر پہنچ گئے اور ڈوبنے والے بچوں کے اہل خانہ کو حکومت کی جانب سے 4, 4لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

حادثے میں ڈوبنے والے بچے پنکج ولد شیطان سنگھ, ارون ولد راجیندر سنگھ , پروین ولد ایون سنگ, ببلو ولد آہن سنگھ, گووند ولد مہیندر سنگھ, سبھی ایک ہی گاؤں کے کے رہنے والے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گھڑیش وسرجن کرنے گئے 11 لوگ کی ڈوبنے سے دارالحکومت بھوپال میں موت ہو گئی تھی صوبے میں زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے بھی پانی گہرائی کا اندازہ لگانا مشکل کل ہو گیا ہے۔

Intro:درگا وسرجن کرنے گئے پانچ بچے ڈوب گئے

Body:مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں مورتی وسرجن کرنے گئے 5 بچے تالاب میں ڈوب گئے
دیواس ضلع میں ایک ہی گاؤں کے پانچ بچے اس وقت ڈوب گئے جب وہ درگا وسرجن کے لیے کھجور یا کن قا تلیہ تالاب میں گئے تھے
9 دن پوجا ارچنا کرنے کے بعد درگاہ کو وسرجن کی رسموں ہوتی ہے جس کی ادا کرنے کے لیے کھجور یا گاؤں کے لوگ درگا کو وسرجن کرنے کے لئے یے کن قا تلیہ تلاب میں گئے تھے جہاں 5 بچے ڈوب گئے جن کی گاؤں والوں کی مدد سے لاشوں کو باہر نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا کیونکہ آج دہرے کا تہوار ہے خبر پھرتے ہیں گاؤں میں میں ماتم چھا گیا پولیس نے معاملہ درج کر جانچ شروع کر دی ہے
حادثے کی اطلاع ملتے ہیں کلیکٹر ڈاکٹر شریکان پانڈیا اور پولیس افسران چندر سولنکی اسپتال پہنچ گئے اور حادثے کی پوری جانکاری لی
حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ہیں سونچ کے رکن اسمبلی پی ڈبلیو ڈی منسٹر سجن ورما موقع پر پہنچ گئے اور ڈوبنے والے بچوں کے اہل خانہ کو حکومت کی جانب سے 4, 4لاکھ روپے موضع دینے کا اعلان کیا
حادثے میں ڈوبنے والے بچے پنکج ولد شیطان سنگھ, ارون ولد راجیندر سنگھ , پروین ولد ایون سنگ, ببلو ولد آہن سنگھ, گووند ولد مہیندر سنگھ, سبھی ایک ہی گاؤں کے کے رہنے والے ہیں
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گھڑیش وسرجن کرنے گئے 11 لوگ کی ڈوبنے سے دارالحکومت بھوپال میں موت ہو گئی تھی صوبے میں زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے بھی پانی گہرائی کا اندازہ لگانا مشکل کل ہو گیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.