ETV Bharat / state

کار کے شور روم میں آتشزدگی - ضلع بیتول

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول میں ایک کارکے شو روم میں آج آگ لگ گئی، جس سے علاقے میں افراتفری ہے۔

کار شور روم میں آتشزدگی
author img

By

Published : May 19, 2019, 12:50 PM IST

آتشزدگی کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔فائر بریگیڈ عملہ کو آگ بجھانے میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

آتشزدگی کے بعد علاقے میں الگ الگ کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.