ETV Bharat / state

Molestation Case in Seoni چھیڑ خانی کے معاملے میں پرنسپل کے خلاف ایف آئی آر درج - مدھیہ پردیش میں چھیڑ چھاڑ کا معاملہ

مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں ایک طالبہ نے پرنسپل کے خلاف چھیڑ خانی سے متعلق ایف آئی آر درج کرائی۔ شکایت کے مطابق پرنسپل نے طالبہ کے ساتھ فحش حرکات کیں۔ Molestation Case in Seoni

چھیڑ خانی کے معاملے میں پرنسپل کے خلاف ایف آئی آر درج

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 11:13 AM IST

سیونی: ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں اترکرشٹ ودیالیہ کے پرنسپل مہیش گوتم کے خلاف ایک طالبہ کی شکایت پر چھیڑ خانی سے متعلق ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولس ذرائع کے مطابق کل دیر رات یہاں مہیلا تھانہ میں مہیش گوتم کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ یہ کارروائی گیارہویں جماعت کی ایک طالبہ کی شکایت کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ Molestation Case in Madhya Pradesh

شکایت کے مطابق پرنسپل نے طالبہ کے ساتھ فحش حرکات کیں۔ اس نے اپنے گھر والوں کو اس کی اطلاع دی۔ جس کے بعد گھر والوں نے فوری طور پر پولیس میں شکایت درج کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: Teen Girl Allegedly Committs Suicide چھیڑ چھاڑ سے تنگ آکر طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.