ETV Bharat / state

پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی - اندور پولیس کنٹرول روم کے جانب پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ۔

کورونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لئے پولس کے جوان مسلسل ڈیوٹی کر رہے ہیں،جس کع دیکھتے ہوئے اندور پولیس کنٹرول روم کے جانب سے نغمہ گا کر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ۔

پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
author img

By

Published : May 12, 2020, 4:39 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں مسلسل کورونا وائرس میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کئی طرح کے اقدامات کر رہی ہے۔ اس دوران پولس کے جوان بھی مسلسل ڈیوٹی کر رہے ہیں ۔ وہیں تقریبا ایک ماہ سے اندور پولیس کنٹرول روم کے جانب سے نغمہ گا کر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی بھی کی جا رہی ہے ۔

اس دوران اندور کے آئی جی اور ڈی آئی جی نے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی لئے منعدہ پروگرام میں شرکت کی اور پولیس اہلکاروں کے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کئی پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے بھی نوازا، جو کورونا کو شکست دینے کے بعد دوبارہ ڈیوٹی پر تعینات ہوے ہیں۔

وہیں ڈی آئی جی ہری ناراین چاری مشرا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح سے پولیس اہلکار دن رات ڈیوٹی کر رہے ہیں، ان کے حوصلے کو بڑھانے کے لئے اس طرح کے پروگرام کئےجا رہے ہیں۔ ڈی آئی جی نے یہ بھی کہا کہ جو پولیس اہلکار لگاتار ڈئیوٹی کر رہے ہیں ان کو روزانہ انعامات سے بھی نوازا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کورونا جیسی وبا کو شکشت دینے کے لئے بارہ سو سے زائد پولیس اہلکار اور افسران کو فلڈ میں تعینات کیا گیا ہے جو اپنے گھر کو چھوڑ کر دن رات ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ وہیں حکومت نے جو معیار طے کیے ہیں اس پر عمل کیا گیا تو کورونا کو جلد شکشت دیا جا سکتا ہے۔ اور اس کا اثر بھی دکھنا شروع ہو گیا کیونکہ مریض مسلسل صحت یاب ہوکر اپنے گھر جا رہے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.