ETV Bharat / state

Eid Milan Program in Indore اندور میں عید ملن تقریب میں پہلا روزہ رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی گئی

اندور میں کانگریس پارٹی کے نائب صدرسو کنال کٹھاری کی جانب سے عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقعے پر پہلی دفعہ روزہ رکھنے بچوں کے درمیان تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔

Eid Milan Program in Indore
عید ملن تقریب
author img

By

Published : May 7, 2023, 2:16 PM IST

Updated : May 8, 2023, 1:10 PM IST

Eid Milan Program in Indore

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں کانگریس پارٹی کے رہنما سو کنال کٹھاری کی جانب سے عید ملن تقریب کا انعقاد کیا جس میں پہلا روزہ رکھنے والے روزہ داروں کو تحفے سے نوازا گیا تو وہیں عازمین حج کا استقبال کیا گیا۔ عید خوشیوں کا تہوار ہے اور خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں،بھارت میں لوگ مل جل کر تہورا مناتے ہیں، تہوار کے موقع پر لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد پیش نہیں کرتے بلکہ تہوراوں میں شریک ہوکر ضیافت کا لطف اٹھاتے ہیں۔ عید الفطر کے بعد ملک بھر میں عید ملن کا دور شروع ہوگیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر سو کنال کوٹھاری کی جانب سے عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پہلا روزہ رکھنے والو بچوں کو حوصلہ افزائی کے طورپر تحفے میں اسکول بیگ دیے گئے تو وہیں عازمین حج کا استقبال کیا گیا۔

اس موقعے پر مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر سواپنیل کوٹھاری نے کہا کہ دیوالی،ہولی،عید یا کوئی بھی تہوار ہو، ہمیں ایک دوسرے سے ملنے جلنے کا خوبصورت موقع فراہم کرتی ہے۔انہوں کہا کہ آج عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا تاکہ ہم ایک دوسرے سے ملیں۔ اس موقع پر ہم نے پہلا روزہ رکھنے والے بچوں کو اسکول بیگ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی تو وہیں عازمین حج کا بھی استقبال بھی کیا گیا کیا ۔

مزید پڑھیں: Eid Significance عید آپسی بھائی چارے کا تہوار ہے، جانیے اس کی اہمیت اور تاریخ

کوٹھاری نے مزید کہا کہ ہم ایک دوسرے کے مذاہب کی عزت کریں۔ ایک دوسرے کے تہواروں میں شرکت کر کے خوشیاں مناتے ہیں۔ یہی ہمارے ملک پہچان ہے اور یہی ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کی نشانی ہے۔

Last Updated : May 8, 2023, 1:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.