ETV Bharat / state

'اردو لائبریری اب آن لائن'

ریاست مدھیہ پردیش اردو اکادمی میں واقع ضخیم لائبریری کے آن لائن ہوجانے سے قارئین کو سہولت پیش آ رہی ہے۔

'اردو لائبریری اب آن لائن'
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 2:08 AM IST

اردو لائبریری کو ڈیجٹل فارم میں لانے میں مشہور ادارہ ریختہ کے تعاون سے کیا گیا ہے۔

مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے ریختہ کی مدد سے سے اپنی لائبریری کو کو ڈیجیٹل بنانے کا کام پورا کر لیا ہے- اب اکادمی آن لائن اپنی پسند کی کتابیں پڑھنا آسان ہو گیا ہے۔

'اردو لائبریری اب آن لائن'
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی سیکرٹری ڈاکٹر نصرت مہدی نے نے بتایا کہ 27 برس پرانی لائبریری میں بیش قیمتی کتابیں موجود ہیں- جن کو محفوظ کیا جانا ضروری تھا- آج ڈیجیٹل ہونے کے بعد لوگ اپنی سہولت کے مطابق اپنی پسند کی کتاب آن لائن پڑھ سکتے ہیں-

مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی لائبری سے سبھی طرح افراد استفادہ کرتے ہیں۔
اس لائبریری کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں سو برس سے بھی زیادہ پرانی عربی فارسی اور اردو کی کتابیں بھی یہاں بڑی تعداد میں موجود ہے-

ڈیجیٹل ہونے کے بعد بھی دفتر میں ایک ریڈنگ روم کا انتظام ہے جس میں ایک ساتھ بیٹھ کر کر 25 سے زائد افراد مطالعہ کرسکتے ہیں۔-

Intro:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی ریختہ کی مدد سے لائبریری کو بنایا ڈیجیٹل-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے ریختہ کی مدد سے سے اپنی لائبریری کو کو ڈیجیٹل بنانے کا کام پورا کر لیا ہے- اب ادب دوست فری آن لائن اپنی پسند کی کتابیں پڑھ سکیں گے- اردو اکیڈمی کی سیکرٹری نصرت مہدی نے نے بتایا کہ 27 سال پرانی لائبریری میں بیش قیمتی کتابیں موجود ہیں- جن کو محفوظ کیا جانا ضروری تھا- آج ڈیجیٹل ہونے کے بعد لوگ اپنی سہولت کے مطابق اپنی پسند کی کتاب ہے آن لائن پڑھ سکتے ہیں- اور اگر اکیڈمی آکر کر بھی بھی کتابوں سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے تو وہ سہولیت بھی دستیاب ہے- انہوں نے کہا لائبریری کو ڈیجیٹل کرنے سے لائبریری کی بیش قیمتی کتابوں کو محفوظ کرنے ادب دوستوں , طالب علموں کے وقت ضرورت اور سہولیت کو دیکھتے ہوئے اردو اکیڈمی کی لائبریری کو ڈیجیٹل کیا گیا ہے-
آپ کو بتاتے چلے موجودہ وقت میں اکیڈمی کی اپنی کتابوں کے ساتھ دیگر ادیبوں وبہت سے لوگوں کے ذریعے ڈونیٹ کی گئی ان کی بیش قیمتی کتابیں بھی شامل ہیں- لائبریری میں ایسے لوگوں کے نام کا گوشہ بنایا گیا ہے- جس سے ریسرچ اسکالر دیگر طالب علم ان کتابوں سے بڑی تعداد میں فائدہ اٹھاتے ہیں اس کے علاوہ اردو زبان و ادب سے متعلق کتاب خاص کر ڈراموں بچوں سے متعلق صحافت سے متعلق کتابیں رسائل کے خاص نمبر بھی موجود ہیں- اس کے علاوہ سو سال سے بھی زیادہ پرانی عربی ,فارسی اور اردو کی کتابیں بھی یہاں بڑی تعداد میں موجود ہے- ڈیجیٹل ہونے کے بعد بھی دفتر میں ایک ریڈنگ روم کا انتظام ہے جس میں ایک ساتھ بیٹھ کر کر پچیس لوگ کتاب پڑھ سکتے ہیں-

بائٹ-نصرت مہدی ........ سیکرٹری مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی

Conclusion:مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی میں ڈیجیٹل لائبریری کی شروعات-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.