ETV Bharat / state

دیوالی سے قبل بھوپال گیس متاثرین کا مطالبہ - bhopal gas tragdey

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال گیس متاثرین کی بیواؤں نے اپنے ہاتھوں میں خالی دیے لے کر دیوالی سے قبل پینشن دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

دیوالی سے قبل بھوپال گیس متاثرین مطالبہ
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 9:05 PM IST

Updated : Oct 26, 2019, 9:20 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بھوپال گیس متاثرین کی بیواؤں نے اپنے ہاتھوں میں خالی دیے لے کر دیوالی سے قبل پینشن دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

دیوالی سے قبل بھوپال گیس متاثرین مطالبہ

غور طلب ہے کہ پورے صوبے میں 45 لاکھ سے زیادہ پینشنر ہیں جس میں بیوہ خواتین کے ساتھ معذور افراد بھی شامل ہیں۔

جنہیں ابھی تک سماجی سرکشا پینشن بینکوں کے ذریعے ابھی تک نہیں دی گئی ہے جبکہ 5 اکتوبر کو کابینہ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ ان کے لیے خطیر رقم مختص کی جائے گی۔

تاہم نہ تو حکومت نے انہیں پینشن دیا ہے اور نہ ہی ان کے پنشن میں کسی بھی طرح کا اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے ان لوگوں میں ناراضگی ہے۔

احتجاج میں شامل پینشنر خواتین کا کہنا ہے کی ریاستی حکومت کے ذریعہ پنشن روک دینے کی وجہ سے وہ دیوالی کا تہوار کس طرح منائیں۔چراغ میں تیل کہاں سے لائیں ،اس لیے خالی چراغ لے کر احتجاج کیا جا رہا ہے-

یہ بیوہ خواتین اپنے مطالبات کو لے کر لمبے وقت ریاستی حکومت کے سامنے احتجاج کر رہی ہیں پر حکومت ہے کی اس کے کان پر جو تک نہیں رینگ رہی ہے-

Intro:بھوپال گیس متاثرین بیواؤں نے ہاتھ میں خالی دیے لیکر دیوالی سے پہلے پینشن دینے کا کیا مطالبہ -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں گیس متاثریں نے ہاتھ میں خالی دیے لیکر دیوالی سے پہلے پینشن دینے کا مطالبہ کیا ہے -
غور طلب ہے کی پورے صوبے میں 45 لاکھ سے زیادہ پینشنر ہے جس میں بیوہ خواتین کے ساتھ معذور لوگ بھی شامل ہے- جنہیں ابھی تک سماجی سرکشا پینشن بینکوں کے ذریعے ابھی تک نہیں دی گئی ہے جبکہ کی 5 اکتوبر کو کیبنٹ میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا تھا کہ کہ انہیں پاک سو پچاس کروڑ روپے دیے جائیں گے- لیکن نا تو حکومت نے ہی انہیں ہیں پینشن دی ہے اور نہ ہی ہیں ان کی پنشن میں کسی بھی طرح کا اضافہ کیا ہے جس سے ان لوگوں میں ناراضگی ہے - احتجاج میں شامل پینشنر خواتین کا کہنا ہے کی صوبائی حکومت کے ذریعہ پنشن روک دینے کی وجہ سے وہ دیوالی کا تہوار کیسے منائیں جب چراغ میں تیل کہاں سے لائے اس لیے خالی چراغ لے کر احتجاج کیا جا رہا ہے- یہ بیوہ خواتین اپنے مطالبات کو لے کر لمبے وقت صوبائی حکومت کے سامنے احتجاج کر رہی ہے پر حکومت ہے کی اس کے کان پر جو تک نہیں رینگ رہی ہے -

بائٹ- بال کشن نام دیو....... کنوینر, گیس متاثرین تنظیم
بائٹ -گیس متاثرین بیوہ خواتین

Conclusion:گیس متاثرین احتجاج -
Last Updated : Oct 26, 2019, 9:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.