ETV Bharat / state

Demand for Merger of BMHRC with AIIMS بھوپال میموریل ہسپتال کا ایمس ہسپتال میں انضمام کرنے کا مطالبہ

بھوپال کا گیس متاثرین ہسپتال BMHRC جو گیس متاثرین کے علاج کے لیے بنایا گیا تھا۔یہاں گیس متاثرین کو صحیح علاج نہ ملنے کے سبب گیس متاثرین سنیوکت سنگھرش مورچہ نے مطالبہ کیا کہ بی ایم ایچ آر سی ہسپتال کو بھوپال ایمس AIIMS میں انضمام کیا جائے۔ Bhopal Gas Tragedy

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 16, 2022, 4:31 PM IST

بھوپال: ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی تنظیم گیس متاثرین سنیوکت سنگھرش مورچہ نے گیس متاثرین کے لیے مرکزی مودی حکومت اور صوبائی حکومت سے گیس متاثرین کے صحیح علاج کا مطالبہ کیا ہے۔

بھوپال میموریل ہسپتال کا ایمس ہسپتال میں انضمام کرنے کا مطالبہ

تنظیم کے صدر شمس الحسن نے حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آج بھوپال میں گیس متاثرین کی حالت بے حد خراب ہیں۔ انہیں نہ تو ٹھیک طریقے سے علاج مل رہا ہے اور نہ ہی اتنے سال گزر جانے کے بعد آج تک انہیں سہی سے معاوضہ حکومتوں کے ذریعے دیا گیا ہے۔ جبکہ اس پورے معاملے کی مانیٹرنگ خود ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں کر رہی ہے۔ باوجود اس کے آج تک گیس متاثرین کو انصاف نہیں مل پایا ہے۔ Bhopal Gas Tragedy

شمس الحسن نے کہا کہ گیس متاثرین کو بہتر علاج کے لیے مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے بھوپال میموریل ہسپتال کا ایمس ہسپتال میں انضمام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے گیس متاثرین کے لیے ڈاؤ کیمیکل کی جانب سے آئے معاوضے کو جلد سے جلد متاثرین میں تقسیم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ Demand for Merger of BMHRC with AIIMS

انہوں نے کہا کہ گیس متاثرین کے لیے جو لڑائی لڑی جارہی ہے وہ اس وقت ایماندار ہاتھوں میں نہیں ہے۔ کیونکہ اگر گیس متاثرین کا معاملہ ایماندار ہاتھوں میں ہوتا تو انہیں اب تک انصاف مل گیا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں کسی ایک قوم کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ بلکہ اس حادثے سے سبھی مذہب کے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ اس لئے حکومتوں کو چاہیے کہ ان کا صحیح علاج، واجب معاوضہ اور ان کی باز آباد کاری کی جائے کیوں کہ یہ مرض اب بھوپال گیس متاثرین کی تیسری اور چوتھی نسل میں بھی نظر آرہا ہے۔ اس لیے حکومتوں کو چاہیے کی بھوپال گیس متاثرین کے ساتھ انصاف کرے۔Demand for Merger of BMHRC with AIIMS

یہ بھی پڑھیں : Bhopal Gas Tragedy: بھوپال گیس متاثرین کا حکومت سے انصاف کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.