ETV Bharat / state

نائب تحصیل دار پر کلہاڑی سے جان لیوا حملہ - Police are investigating the matter

مدھیہ پردیش کے سیدھی ضلع کے ونانچل علاقے میں کسمی تحصیل کے نائب تحصیل دار پر نامعلوم حملہ آوروں نے آج کلہاڑی سے حملہ کردیا، جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

نائب تحصیل دار پر کلہاڑی سے جان لیوا حملہ

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 5:00 PM IST

سیدھی: مدھیہ پردیش کے سیدھی ضلع کے ونانچل علاقے کسمی تحصیل کے نائب تحصیل دار پر نامعلوم حملہ آوروں نے کلہاڑی سے حملہ کردیا، جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کے لئے ریوا لے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق کسمی کے نائب تحصیل دار مشرا پر کل شام ان کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہوکر نامعلوم افراد نے کلہاڑی سے حملہ کردیا۔ حملے میں نائب تحصیل دار کے سر پر شدید چوٹ آئی ہے۔

نائب تحصیل دار کی حالت نازک دیکھتے ہوئے آناً فاناًً میں پسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں کہ ڈاکٹرز نے انہیں بہتر علاج کے لئے ریوا لے ریفر کردیا۔
فی الحال پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.