جن میں بیوی اور دو بچیوں کی موت ہوگئی جب کہ شوہر کو نازک حالت میں پھندے سے اتار کر ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق بمہوری ریگو گاؤں میں منوج کشواہا اپنے کنبہ کے ساتھ رہتاتھا۔
آج صبح منوج نامی شخص، اسکی بیوی پونم، دوبچیاں سونم اور جیا اپنے گھر پرہی پھانسی کے پھندے سے لٹکے ملے۔
32 برس کی پونم 9 برس کی سونم اور 5 برس کی جیا کی موت ہوگئی ،جبکہ منوج کو نازک حالت میں پھانسی کے پھندے سے اتار کر اسپتال لے جایا گیا ہے۔
پولیس کی ابتدائی جانچ میں واقعہ کی وجہ کا انکشاف نہیں ہوا ہے ۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔