ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ - مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر افراد

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 945 سے تجاوز کرگئی ہے۔

Coronavirus rises in  Madhya Pradesh
مدھیہ پردیش: کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 3:46 PM IST

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 945 سے تجاوز کرگئی جب کہ تاحال 53 افراد اس وبا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں انتظامیہ اور صحت عملہ کورونا وبا سے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

مدھیہ پردیش: کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ 'اندور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 945 سے تجاوز کر گئی ہے، وہیں 53 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

مدھیہ پردیش کے محمکہ صحت کے مطابق 74 لوگ پوری طرح سے صحت یاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں۔ اب بھی 100 لوگ ایسے ہیں جو پورے تندرست ہیں۔ بس ان کی کورونا کی رپورٹ آ جائے، تو گھر واپسی ہوگی۔

محکمہ صحت کے مطابق 'تقریبا 100 ٹیمیں شہر میں سروے کا کام کر رہی ہیں یہ گھر گھر جاکر اپلیکیشن کے ذریعے لوگوں کا ڈاٹا کلک کر رہی ہیں اور ہر 20 ٹیم پر ایک ڈاکٹر ہے جوشکایت ملنے پر متاثر کو چیکپ کرتا ہے اگر کسی گھر میں کوئی شکایت ملتی ہے تواس کو ڈیٹ میٹ دیا جاتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.