ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 9:50 PM IST

بھارت کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، اس وبا کی وجہ سے زندگی کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

ملک کے دیگر خطوں کی طرح ریاست مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی میں آج کورونا وائرس سے چھ نئے افراد متاثر ہوئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق جبلپور آئی سی ایم لیب سے آئی جانچ رپورٹ میں چھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ملے ہیں۔

ضلع میں اب متاثرین مریضوں کی تعداد 79 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھوپال: عیدالاضحیٰ کے موقع پر سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

اس وبا سے 41 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور تین مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

اس کے علاوہ 34 افراد زیرعلاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.